Damadam.pk
Talha143's posts | Damadam

Talha143's posts:

Talha143
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔😂😂✌️

Talha143
 

🤣
ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﻭﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ۔
ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ، ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ ، ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﺍﺏ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ، ﭼﺎﺭ ﻣﻠﯿﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ، ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﺮﮮ، ﺑﺎﻗﯽ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﭼﺎﺋﻨﺰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻭﺍﻟﯿﮟ ﮔ

Talha143
 

🙂//●یقین کرو یہ نشے اتنے جان لیوا نہیں ہیں،جتنے کہ تم جیسے لوگ۔🖤

Talha143
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"

Talha143
 

Happy.a1❤.

Talha143
 

کــرنی ہـے خدا سے دعا کہ تیری محبتــــ کے سـوا کوئی اور نہ ملـے ❣
زنـــدگـی مـیــں صــرفــــ تو ملـے یا پھـــر زنــــدگـی نـہ ملـے ❣

Talha143
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

Talha143
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

Talha143
 

وقت سونے کا تھا۔۔♥️
یادیں جاگ اُٹھی۔💔

Talha143
 

Missing 2😪😭

Talha143
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔

Talha143
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

Talha143
 

" زندگی میں دو باتیں بُہت تکلیف دیتی ہیں! ۔ "
" جِس سے مُحبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا! ۔ "
"اور جِس سے مُحبت ہو اُس کے بغیر رہنا! ۔ " 💔🙂

Talha143
 

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤

Talha143
 

الحمداللہ

Talha143
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Talha143
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Talha143
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

Talha143
 

جب دل دُکھتے ہیں تو💔
زُبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں...😭😭

Talha143
 

شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگا🤣🤣