6 Khlaqo kho whtaps Htam kree o Kho chee da Byaa e Wali strt (on)krel...🤔🤔🤔
تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!
نقش مٹتے گیے بس صدا رہ گی
ساحلوں پہ کھڑی بس ہوا رہ گی
آنسوں بہتے رہے وقت رخصت میرے
ہاتھوں میں لپٹی بس دعا رہ گی
ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی
پل پل کے فرق سے...
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ
سالوں میں آ گیا...
پھر یوں ہوا کہ
آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ کبھی جو اُس کا
خیالوں میں آ گیا...!!!
تا ثیرِ عِشق
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام__🙏
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ__😷
honthon se pyar ke fasaane nahin aate,
sahil pe sumander ke moti nahin aate,
lelo abhi zindgi main pyaar ka mazaa,
phir laut ke hum jaise dewane nahin aate.
💞💞_____زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے_____💞💞
M.

ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
#___🥀🥀💖
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
"M""""
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کر دی💖❤️
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
سوک بہ پہ لارو کی لمدیگی دہ باران دہ لاسہ.
سوک بہ دیدن نہ پاتے کیگی دہ باران دہ لاسہ.
سوک بہ دہ کور پہ بستروں کی پہ آرام اودہ وی.
چاتہ بہ کلے کور یادیگی دہ باران دہ لاسہ.
باران دہ زمکے آبادی دہ خو! چہ ڈیر شی کلہ.
بیا مو کچہ کوٹے سسیگی دہ باران دہ لاسہ.💕💞💞💞
نن مـــې ليـونتوب کې بيخي شک نه وو
ټـــــــــوله ورځ باران وو ستا يادونه وو❤️
نن مـــې ليـونتوب کې بيخي شک نه وو
ټـــــــــوله ورځ باران وو ستا يادونه وو❤️
تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی!
مگر ھے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے!
تری دعا ھے کہ ھو تیری آرزو پوری!
مری دعا ھے تری آرزو بدل جائے!!
اقبال
*✒️مـــــیــخانــہ اشـــــــــعار👉🏾*
*زبان*
*★...جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کا مٹھاس ختم کرتا ہے...★*
💞💞💞
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain