سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔☆M☆۔۔❣❣
,*♥️وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥️*
*♥️آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥️*
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
*پتا کرو وہ ٹھیک تو ھے۔۔*۔۔❣
*سنا ھے محبت کر لی أس نے۔۔*۔۔❣

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕🍂🍁
!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
. اچھا نہیں لگتا کسی کو بار بار اپنی یاد دلانا💞💞
دل
جن کو پیار ہو گا وہ خود یاد کر لے گے💞💞💞
🥀آنکھوں کا رنگ، _بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،_, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا__کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا _تماشا بدل گی
حیرت سے سارے لفظ_, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،_جگنو سے بن گئ
وہ مُسکرایا ، اور ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے _ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، _جو رستہ بدل گیا
🥀
*اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو* ❤
*رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت*.
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہدوں کہ انتظارنہیں💔💔
میری دیوانگی پہ اس قدر حیران ہوتے ہو،❤️
میرا نقصان تو دیکھو محبت گمشدہ میری،،🦋
قدر کرنے والوں کو جب نظروں سے گرا دیا جاۓ۔۔۔۔۔
تو اکثر وفا کرنے والوں کو بیوفاٸ کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain