Zindagi Guzar Rahi Hai Uss Ke Khayalon Mein Ajeeb Si Ik Laali Thi Uss Haseen Ke Gaalon Mein Socha Tha Bhool Jayenge Uss Bewafa Ko Hum Lekin Eik Bhi Yaad Na Mit Saki Dekho Itne Saalon Mein!! M..
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. .... __.. ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا..M.. ❤
میں اتنی انا میں رہنے والا لڑکا، 🥀 تجھ سے روٹھ کر بھی تجھے مناتا تھا۔❤️
بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤ یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍 #
What a strange game even this loneliness
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍 بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣ ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘
*ویسے مرضی ہے تری سوچا بتا دوں تجھ کو* *تُو مجھے چھوڑ کے نقصان کرے گااپنا* ❤
کسی کو منانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ وہ ناراض ہے یا بیزار ،❣️💔 -🥀
په زړۀ مې يو الله خبر دې د دنياګۍ عالم پرې سله خبروومه. ټپه
انمول ہے وہ باتھ جو آپ کو مشکل وقت میں تھام لے❣️
میں نے اْس رات بھی تمہيں مانگا تھا❤ جس رات سب اپنی بخشش کی دعا مانگتیں ہیں🤲🏽M
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں💔
تلاش برائے شرارتی لڑکی لوڈ بھی کرا کے دونگا🙈😂