Damadam.pk
Talha143's posts | Damadam

Talha143's posts:

Talha143
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں💔

Talha143
 

تلاش برائے
شرارتی لڑکی
لوڈ بھی کرا کے دونگا🙈😂

Talha143
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں. 🙄
اس لئے خود بھی کریں اور.... 🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں. 🙈🤪🤣

Talha143
 

💯ہم ہی پاگل تھے ہنس کے ملتے رہے❤
💔وہ تو جب بھی ملا خفا ملا ہے💔

Talha143
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Talha143
 

تمہیں یہ بھی کبھی خیال آیا ؟؟؟
راہ ____دیکھتا ہوگا کوئی...!💕
مجنون محبت

Talha143
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
اداس 💔

🖤🕸️🍁
کیا تعلق ہے میری جاں!!  جو نہیں ہے تجھ سے، 
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _
T  : 🖤🕸️🍁 کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، تو میرا دوست بھی ہے، یار - 
Talha143
 

ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہے ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂

Talha143
 

تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے.. 💕
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے..-" ☕😉

Talha143
 

کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا..🖤

Talha143
 

دردِ حد میں شامل ہے ، دردِ جداہی بھی💯🍂
پِھر جو خاموش ہو گہے، وہ کمال ہو گہے❗💗

Talha143
 

خدا سے یہ نہیں بولا کہ ” لازم دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ـــ ضرورت ہے⁦ 💔🔥

Talha143
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔

Talha143
 

کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤

Talha143
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤

Talha143
 

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤

Talha143
 

تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت ...
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے ...
💔

Talha143
 

لوگوں کی کہانی ہے لوگوں کے فسانے ہیں
ہم جیسوں کو بس اپنے کردار نبھانے ہیں
💯〽

Talha143
 

جنہیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے 💔
صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں 🥀