🥀کچھ چھوڑ گئے کچھ کو چھوڑ دیا
🥀____بعض اوقات آپ کو خاموش ہونا پڑتا ہے
______کیونکہ
آپ کے الفاظ یہ نہیں بتا سکتے
🖤___کہ آپ کے اندر کیا چل رہا ہے
دل کے ٹوٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں
یہ تماشا سر بازار ضروری تو نہیں
عشق تھا تیری روح سے اور اب بھی ہے
جسموں سے ہو سروکار ضروری تو نہیں
میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ میری فطرت ہے
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار یہ ضروری تو نہیں
کچھ دل کی مجبوریاں تھی
کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے
💔جو جان سے پیارے تھے
،،،،،،،،برباد کر دیتا ہے
،،،،،،،،،،،مرشد
،،،،،،،،،،،،،دوغلہ یار اور جھوٹا پیار
⏱وقت
گزرتے دکھائی نہیں دیتا
پر ہر کسی کے چہرے پر
اک داستاں لکھ جاتا ہے
دکھ جب حد سے بڑھ جاتاہے تو
💔انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتاہے
❤❤فرمان مولا علی علیہ السلام❤❤
اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو
کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں
❤امیرالمومینن ارشاد فرماتے ہیں❤
بعض اوقات قبولیت دعا میں دیر ہو تو ناامید نہ ہو"
"اس لیے کہ عطیہ نیت کے مطابق ہوتا ہے
!!لہجوں سے ظاہر ہو ہی جاتا ہے
💔رابطوں سے بیزار ہیں لوگ۔۔۔۔۔۔
الفت بدل گئ کبھی نیت بدل گئ
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئ
اپنا قصور دوسروں پہ ڈال کر
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئ۔
عشق، کو بھی عشق، ہو
👀تو پھر میں دیکھو، عشق کو
مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے تڑپے کیسے روئے
💯عشق، اپنے عشق، میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain