💔میں دل سے اترے لوگوں میں
🙂اکثر بیٹھ تو جاتا ہوں
❌مگر گفتگو نہیں کرتا





....فرض کیجیئے🤭
......صبح میں پیپر ہو
.......اور شام میں نکاح
تو آپ کس کی تیاری کریں گے؟؟؟؟؟؟
💫ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن
🔥اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
❤مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں❤
🙍♀️کہ روتی ہوئی عورت
👨💼اور ہستے ہوئے مرد پر
☝️کبھی یقین مت کرنا




ولایت علئ ہی تو اصل
مقصدے شبیرء تھا
ورنہ تو یزید کی زبان پہ
نعرہ تکبیر تھا
❤لبیک یا حسین علیہ السلام❤
!!میرے دل کی امیدوں کا
حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے
جسے میرا احساس تک نہیں
