بد ترین سبق ہمیشہ
💔پسندیدہ انسان ہی دیتا ہے
💔ہمارے ہاں کسی کو
💔معاف کرنے کیلئے
💔اس شخص کی روح
💔نکلنے کا انتظار کیا جاتا ہے
🌹🌹🌹فرمان مولا علی علیہ السلام🌹🌹🌹
انسان کو اس کی برائیوں سمیت"❤❤❤
قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے
ورنہ
❤❤❤"خوبیاں تو دشمن کو بھی متاثر کرتی ہیں
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں
💔مگر زندگی میں نہیں ہوتے
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
💯ورنہ رولانے والے تو بہت
جب دل کے اندر خاموشی ہو
تو
ہر آواز تکلیف دیتی ہے
ماضی کے 4 دنوں نے
🙂چھین لی میری ہنسی
😔اب حال میں میرا حال
☹فلحال نا پوچھو
تم میری چپ جو نہیں سمجھ سکتے
💔پھر کیوں میں الفاظ کی تذلیل کروں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain