Damadam.pk
Tamna_88's posts | Damadam

Tamna_88's posts:

For Someone Special
T  : For Someone Special - 
Good morning
T  : Good Morning - 
Tamna_88
 

میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے
😪جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا تو کوئی نہیں

Tamna_88
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس
!بہانے مل ہی جاتے ہیں

Tamna_88
 

تم نے روٹھنے میں جلدی کی۔۔۔۔۔
!بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

Tamna_88
 

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے
لیکن تلاش مخلص لوگوں کی کرتے ہیں

Tamna_88
 

🥀💥زوال یہ تھا کہ تجھے گنوا دیا میں نے
💔کمال یہ ہے کہ سانس روا ہے ابھی بھی

Tamna_88
 

اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں
💔ہوگیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت

Tamna_88
 

!!میں نے کب کہا کہ
❤مجھ سے محبت کیجیے
💔میں قابل نفرت ہوں
🔥آپ بھی ضرور کیجیے

Tamna_88
 

I have lost so many close people
Even after giving my best.
So now i have stopped asking
People to stay at all

Tamna_88
 

Sometime you don't neend
a knife to kill someone🥀
Words are enough
to do it💔

Tamna_88
 

Kaza Bhi Kaap Jati Hai🙂
Ali a.s k Ek Nary Sy ❤
Musibat Mai Muhibbo k 🥀
Mukadder jeet jate hain😇
Galt Fehmi Tumhari Hai😠
K Tum Hamko Mita Do gy😏
Hamare Yahan to Lakho sy😊
72⚔🗡⚔ Jeet jate Hai😉
Labaik a Ya Hussain a.s

Tamna_88
 

رو رہا ہوں میں ایک مدت سے
ہوگیا تھا جو عشق شدت سے
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں
💔موت اچھی ہے اس محبت سے

Tamna_88
 

ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے یارا
ہم نے جھیلا ہے انیس بیس کی
💯عمر میں ستر اسی سال کا دکھ

Tamna_88
 

کہ پتا ہے مجھے بارش کیوں پسند ہے
مرشد
💔یہ برستی ہے اداس لوگوں کے لیے

Tamna_88
 

چھوڑو مرشد،وفا کی باتیں
ہمیں علم ہے دنیا فلم ہے

Tamna_88
 

🖤🥀کہ تو تنگ آچکا ہے مجھ سے
😒تو تیرا وقت برباد نہیں کروں گا
😢میں سب کچھ کروں گا تیرے لیے
💔مگر اب تجھ سے بات نہیں کروں گا

Tamna_88
 

زندگی میں ایک بار محبت۔۔۔
سب کو کرنی چاہیے۔۔
تا کہ سب جان لیں کہ۔۔۔
محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے۔۔

Yeah right
T  : Yeah right - 
Good morning
T  : Good morning -