دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا
!آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
میرے ہی آسمان کا رنگ ہے ایسا
!یا شام کہیں اور بھی اداس ہے
جو لوگ میسر ہیں وہ لوگ غنیمت ہیں
!کب کون بچھڑ جائے اندازہ نہیں
وہ پیر تھا بیماروں کو دیتا تھا
🖤تعویز عشق کا
مرشد
جنازے پہ پتا چلا وہ خود
💔مارا تھا عشق کا
جتنا ہنسنا تھا ہنس لیے ہم لوگ
اب تماشائے کن تمھارے لیے
ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے
سورت فاتحہ ہمارے لیے
______ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لو گے
_______اسے بھلانے کی
_____دل نے مسکرا کر کہا
💔______بس ڈھرکنا چھوڑ دوگا
💔کیا ضرورت ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو
☹جو نزدیک نظر آتا ہے وہ نزدیک بھی ہو
😇تم اگر صاحب راے ہو تو لازم تو نہیں
🔥تم جسے ٹھیک سمجھتے پو وہ ٹھیک بھی ہو
نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو تب مر جائیں
🥀!اداس لوگ ہیں ممکن ہے بےسبب مر جائیں
بس نفرت ہی کرتے ہونا
!اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
عشق انسان کو قلندر "بوعلی" کرتا ہے
عشق پاگل نہیں پاگل کو "ولی" کرتا ہے
کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر
!کسی کے واسطے روئے بہت ہیں
میری سوچ کا محور
!بس تم سے تم تک
عادتیں ڈال کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توجہ کی
💔لوگ یک دم جو بدالتے ہیں
🔥کمال کرتے ہیں
__میرا معیار ایسا ہے
__میں آوارہ نہیں ملتا
___مجھے تم سوچ کر کھونا
!میں دوبارہ نہیں ملتا
🥺سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لیکر
💔کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain