💔جو بدل جائے وہ یار کیسا
💔جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا
💔لوگ کہتے ہیں تجھے پیار پھر سے ہو جائے گا
💔جو پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا
!!____ہاتھ کی لکیرے صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں
!!_____قسمت اگر معلوم ہوتی
🥀____تو کبھی عشق نہ کرتا کوئی
😔میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاو تو
💔میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا
🔥عمر ڈھل جاتی ہے
💔فقط عشق رہ جاتا ہے