Damadam.pk
Tanha_Bachii's posts | Damadam

Tanha_Bachii's posts:

Tanha_Bachii
 

حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجئے
مدت ہوئی ہے میرا مجھ سے واسطہ نہیں

Tanha_Bachii
 

کسی کو کیسے بتائیں بھلا ہم خود بھی تو
تِیرے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں💔

Tanha_Bachii
 

تم مجھے روزِقیامت ملنا
تم سے میرا حساب باقی ہے

Tanha_Bachii
 

میری وفا کی محبت کی ابرو بھی رہے
قطع ہو تعلق ایسے کہ گفتگو بھی رہے

Tanha_Bachii
 

ہر وقت ملتی رہتی ہے مُجھے انجانی سی سزا
میں تقدیر سے کل پوچھوں کیسے میرا قصور کیا ہے

Tanha_Bachii
 

*غَلطیاں معاف کی جا سَکتی ہیں *ذِلت کے تماشے نہیں🖋

Tanha_Bachii
 

چڑھ جائے تو پھر__اتر تا ہی نہیں.. یہ عشق بھی غریب کےقرض جیسا ہے..

Tanha_Bachii
 

*تمہیں بس 'لاکھ' تک آتی ھے گنتی *ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں

Tanha_Bachii
 

پہلے سچ مُچ تباہ تو ہو لیں٫٫٫
مُفت میں اُسے بھول جائیں کیاـــــ

Tanha_Bachii
 

خاموشیاں کھا گی ہمیں ورنہ 🥺
گفتگو کمال کیا کرتے تھے ہم🥺

Tanha_Bachii
 

"روز تھکتی ہوں میں کچھ کر کے مرمت اپنی،
روز مجھ میں ہی کوئی نیا نقص نکل آتا ہے۔"

Tanha_Bachii
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں ۔۔۔۔!
اب عرصہ ہوا اجنبی ہے ہم ۔۔۔🥀🦋🥺🥲

Tanha_Bachii
 

آؤ غفلت کے کسی جُھولے میں جُھولا جائے😟👀
روح میں اُترے ہوئے لوگوں کو بُھولا جائے🦋🥀💔

DSFRTMTYA
T  : DSFRTMTYA - 
Tanha_Bachii
 

بس ذرا سی توڑ پھوڑ ہوتی ہے۔
ہجر میں مر نہیں جاتے ہیں لوگ۔

Tanha_Bachii
 

مدتوں بعد ہنسی آئی تو
وہ بھی اپنے ہی حالت پہ

Tanha_Bachii
 

"اور مجھے زیادہ درد وہاں سے ملا جہاں میں مخلص تھی۔"

Tanha_Bachii
 

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو۔۔۔

Tanha_Bachii
 

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا ۔۔!!
لوگ تو باتوں سے ہی اپنے ہوتے ہیں

Tanha_Bachii
 

یونہی گرتے گرتے اک روز سنمبھل جائیں گے
بدلہ نہیں لیں گے کسی سےہم ،بس بدل جائیں گے