وقت تو اِنسان کی شکل بھی بدل دیتا ہے
رشتوں کا بدلنا تو کوئی بڑی بات نہیں ہے
ہر کسی کو نہیں ملتی ساری دل کی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
اتنا معلوم تھا بچھڑیں گے تو مرجائیں گے !!
ہم نے اس لیول تماشے کا نہیں سوچا تھا!!
مسلسل بارشیں بھی کیا کریں گی
کوئی اندر سے صحرا ہو چکا ہے
اے بارش وہاں برس جہاں ترستے ہیں تجھ کولوگ
میرے تو دل کا آنگن آنسووں سے سیراب رہتا ہے
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں
رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں
تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کالے سیاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے
ان بارشوں سے کہہ دو کہ کھل کر برسیں
اتنی سی رم جھم
تو ہماری آنکھوں میں روز ہوا کرتی ہے
ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
چہچہاتےتھے ہواوں میں اُڑا کرتے تھے
زندگی یاد ہے، ہم تجھے جِیا کرتے تھے"
محفل خاموش ھے صاحب
کہاں گۓ ٹوٹے ھوۓ لوگ
"خود سے لڑتی ہوں، بگڑتی ہوں، منا لیتی ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے"
آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے
ہمارے پاس نہ بیٹھو
ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے
"میں تنہا ہی بہتر ہوں مجھے ضرورت نہیں جھوٹے سہاروں کی"
"انا دل کے سامنے آجائے تو دل کا ہر رشتہ ختم کر دیتی ہے، دل سے کہتی ہے میں اکیلی جیتی ہوں تم بھی جی لو"
زندگی نے جس جہنم سے گزارا ہے ہمیں
بعد مرنے کے ہماری مغفرت بنتی تو ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain