Damadam.pk
Tanha_Bachii's posts | Damadam

Tanha_Bachii's posts:

Tanha_Bachii
 

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے

Tanha_Bachii
 

میں نے زندگی سے پوچھا، اتنی مشکل کیوں ہے؟ زندگی نے ہنس کر کہا، دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی۔

Tanha_Bachii
 

انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے، ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے۔

Tanha_Bachii
 

ہر زخم ایک کہانی سناتا ہے اور ہر کہانی ایک سبق۔

Tanha_Bachii
 

حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں کسی کو بھی مکمل سکون نہیں ملتا۔

Tanha_Bachii
 

عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
نہ جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہو پائے

Tanha_Bachii
 

کوئی خواہشیں نہ رہی حسرتیں بھی مٹ گئی
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دی

Tanha_Bachii
 

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے

Tanha_Bachii
 

یہ جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں سمجھاؤ کے جینا کوئی مزاق نہیں

Tanha_Bachii
 

جب وقت ہی اپنا نہ ہو
تو اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیں

Tanha_Bachii
 

اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ،
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر_!!

Tanha_Bachii
 

بہت اندر تک جلا دیتے ہیں
وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے

Tanha_Bachii
 

باتیں ساری دل میں دفن کرکے
اب مجھے خاموش رہنا پسند ہیں

Tanha_Bachii
 

مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انھیں تحفے میں خاموشی دی جاۓ۔
🍁

Tanha_Bachii
 

بہت خاموش لوگوں سے_ بہت الجھا نہیں کرتے!!
جو دل کو روگ لگ جائیں وہ سلجھا!! نہیں کرتے._
🍁

Tanha_Bachii
 

انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد
🍁

Tanha_Bachii
 

ہَـر کـوئُـی مـارنَـے کـِےلیـے پتھَـر نہِیـں اٹھَـاتـا
کُچـھ لـُوگ یـِہ کَـام لہجِـوں سّـے بھـِی کِـر لیتِـے ہیـِں
🍁

Tanha_Bachii
 

جن کی خاطر میں نے دیکھا نہ کبھی دن نہ رات
وہی سارے تھے مرے دل کو دُکھانے والے نکلے
🍁

Tanha_Bachii
 

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم
🍁

Tanha_Bachii
 

تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا
جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ
🍁