سینے سے سارا بوجھ ہٹا کر شراب پی..
تلخی ہے جتنی آج مٹا کر شراب پی...
دفنا کے خواہشات کی ہر ایک بے بسی..
ہنس ہنس کے اپنا سوگ منا کر شراب پی
اس درد کی زندگی سے نکل کیوں نہیں جاتے 😢
اک بوجھ ہیں ہم مر کیوں نہیں جاتے__🖤
ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑے اُس ایک شخص کے پاس ذلیل ہونے کو پُہنچ جاتے ہیں جِسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی!
اتنا تو جانتی ہوں کہ اب تیری آرزو 🍁
بیکار کر رہی ہوں ، اگر کر رہی ہوں میں 🍁
ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ !!! ﺟﺎؤ ﻧﺎ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎﺍ
ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ؟
ﻭﮦ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺳﻮﺗﺎ ﮬﮯ؟
ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ؟
ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟
ﺟﺐ ﺳﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ؟
ﺟﺐ ﺟﺎگے ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟
ﺗﻢ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﺎﺍ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ !!!!!!
ﮬﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ
ﺗﻢ ﮐﺎﻥ ﻣﯿں ﺍﺳﮑﮯ ﮐﮩﺪﯾﻨﺎ ,
ﮐﻮئی ﯾﺎﺩ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﺎ هے
ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ !!! ﺟﺎﻭ ﻧﺎﺍ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ !!
نگل لیتی ہے انسانوں کو زندہ🔥🔥
میری جاں ترکِ تعلق اک بلا ہے
🔥🔥
اُس نے سو عیب اٹھا کر میرے منہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا محبت میں برائی کیا ہے •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain