Damadam.pk
Tanha_Bachii's posts | Damadam

Tanha_Bachii's posts:

Tanha_Bachii
 

قریب سے اجنبی بن کر گزرا ہے وہ شخص
جو دور سے پہچان لیا کرتا تھا
🍁

Tanha_Bachii
 

چھوڑ دیا ہم نے مرضی کے لوگوں
کو ان کی مرضی پر
🍁

Tanha_Bachii
 

میری شخصیت میں مسئلے ہیں ہزار
آپ مجھے جاننے کا تجسس نہ پالیے
🍁

Tanha_Bachii
 

وہ ڈھونڈ رہے تھے ہمیں بھول جانے کے طریقے
میں نے خفا ہو کر مشکلیں آسان کر دیں
🍁

Tanha_Bachii
 

ہر حال میں مسکرانے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی
🍁

Tanha_Bachii
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں تیرا بھی ہاتھ ہے
🍁

Tanha_Bachii
 

سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری
🍁

Tanha_Bachii
 

اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
🍁

Tanha_Bachii
 

جس پر زہر اثر نہیں کرتا
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
🍁

Tanha_Bachii
 

ہم وہ کہانی ہیں
جسے کوئی پڑھنا نہیں چاہتا
🍁

Tanha_Bachii
 

کون واقف ہے اس اذیت سے
پھول نے جو عمر کتاب میں گزاری ہے
🍁

Tanha_Bachii
 

چھوڑ دو مجھے تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں۔
🍁

Tanha_Bachii
 

تنہائیوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
🍁

Tanha_Bachii
 

"مریے اندر کی حالت سے کوئی واقف نہیں، لوگ کہتے ہیں یہ لڑکی بڑی انا رکھتی ہے۔"
🍁

Tanha_Bachii
 

تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں
سے اور بے مقصد باتوں سے
🍁

Kashmir
T  : Kashmir Day - 
Tanha_Bachii
 

تنہائی سے کچھ اس قدر دوستی ہوگئی ہے
کہ ا ب محفل سے ڈر لگنے لگا ہے۔
🍁

Tanha_Bachii
 

وہ نمازوں میں دعاوٌں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح وہ خلیفوں جیسا

Tanha_Bachii
 

حادثات عمریں نہیں دیکھتے 🤍🕊️

Tanha_Bachii
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُنکے...،
تو پھر وہ رحم کریں گے، محبتیں تو نہیں..