۔🍂 *عشق ادھورا چھوڑ رہے ہو؟* *ایسا تھوڑی ہوتا ہے* *جوڑ کے رشتہ ، توڑ رہے ہو ،* *ایسا تھوڑی ہوتا ہے* *میرے دل کو ٹکڑے ٹکڑے* *کر بیٹھے ہو تم اور اب* *ان ٹکڑوں کو جوڑ رہے ہو؟* *ایسا تھوڑی ہوتا ہے...!!!* 🍃#تنہا#
اس مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ سب کی جاٸز خواہش پوری کرے ، ہمیشہ خوش رکھے اور رزق میں اضافہ کرے آمین ۔ جمعہ مبارک۔۔😊 دعاٶں کی طلبگار ❤ At home Alhamdulliah