Sir drd🤕🤒🤧🤕🤒🤧
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں
💔💔😥
خاموشی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھانے کی
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں
💔💔😥
خاموشی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھانے کی
😍
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو😍
جہاں بریانی مفت ملتی ہے😒🙂
🤤🤤
ہم محبت کی نمائش نہیں کرتے❣❣❣
ہم لفظوں کی فرمائش نہیں کرتے❣❣❣
جسے چاہتے ہیں دل سے چاہتے ہیں ❣❣❣
بدلے میں چاہنے کی خواہش نہیں کرتے❣❣❣

صدقہ اتارو اپنا 🔥
میرا دل آگیا ہے تم پر 🙈💖
@1st



کالج فنکشن میں سب نے مجھے گانا گانے کیلئے کھڑا کر دیا
😊🤣🤣
میں نے بھی قومی ترانہ سنا کر سب کو کھڑا کر دیا۔😁
ھم پٹھان لوگ انگلش ، اردو، پنجابی بول سکتے ہیں تم سے ایک پشتو نھیں بولی جاتی
نیکموں 🤭😂
Bolo
زہ تاسرہ ڈیرہ ڈیرہ مینہ کوم🙈😜
وہ بھی کیا دن ہو گا جب
لوگ روئیں گے اور ہم
سکون سے سوئیں گے🙂🙂🙂
الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
دونوں کو رگڑوں تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے😂
*کبھی کبھی ہم اتنا ٹوٹ جاتے ہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم اکیلے رہیں خاموش رہیں روئیں یا پھر کسی سے اپنا دکھ بانٹیں"*🙂💔
* لڑکیوں کو دو طرح کے مرد بلکل پسند نہیں ہوتے 😝 * * ایک ویلے نکمے ______😕 * * اور دوسرا جو مصروف رہتے ہیں منحوس🤦🏻♀️🤪
🤣🤣🤣 * *
اللہ کرے اپ کا نکاح اپکی محبت کے ساتھ ہو جائے😊😊😊
💜تو ہی تو جنت میری تو ہی میرا جنون 💜
💜توہی منت میری تو ہی روح کا سکون💜
TAnha Umar 💔💔🥀
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو
یوں اسکی ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا
🚑🚦🤓😂🤣
مجھے فرصت کہاں کہ موسم سُہانا دیکھوں
میں تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain