آج اگر مجھے کسی لڑکی نے پرپوز نہیں
کیا تو میں کھانا نہیں کھاونگا🙈😁😜🤣🤣
- محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھ میں نمی اتر آئے تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے۔♥️💯
🤒😷🤧ہر طرف بخار کھانسی نزلہ زکام جیسی بیماریاں پھیلی ہوئ ہیں
اللہ پاک مجھ سمیت سب کو ان بیماریوں سے نجات عطاء فرماۓ آمین🤲🏻🤲🏻
ومَا الحُب إلاّ للحَبيب الذي إختَارنا في العَلن
عشق تو بس اس عاشق کا ہے جس نے سرعام ہمارا انتخاب کیا
#🤗❤️🤗
khush rehna sokho kisi k liye nahi to kam az kam Apne liye hi
Tanhan g 😂😂😂😂😂😂😂
اور ولیمے والے دن اسکے کان میں کہہ کر بہت ہنسوں گا
ایوی پریشان ہوا کرتے تھے دیکھا ہم بنے ہی ایک دوسرے کے لیے تھے🍃🔥
Tanhan😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کسی نے مجھ سے پوچھا
پیار عشق اور محبت میں کیا فرق ہے
میں نے کہا ایک ہی مصیبت کے تین نام ہیں
جیسے ہندوستان انڈیا بھارت😂😛😛😁
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🤗❤️
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 🤲❤️
صبح بخیر زندگی 🤗❤️
زہر آلُوّد ہِی سِہی ، تُوّ لَبّ پرتبسّم تو سَجّا
بچھڑنے کے بھی کچھ آداب ہُوّا کرتے ہیں
Good night 🌉
پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا🤷♂️
just kidding 😂
یہ بس کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہو تو، آپ کے ساتھ اچھا ہوگا🙂🥀
وقت مہربان ہے تم پرتم کرسکتے ہو
مرضياں اپنی.♥️♥️
سنو! تم سے کوئی پوچھے۔۔
کبھی مطلب محبت کا۔۔
تو اس کو کچھ بتانے سے۔۔
ذرا پہلے ٹھہر جانا۔۔
اٹھا کر خاک سر پر ڈال کر۔۔
اتنا فقط کہنا۔۔
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر۔۔!!
محبت بے پناہ تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔۔!!
گلوں کو بھی محبت
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔!!
محبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔!!💔
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر ❣️
لڑکی کے نمبر پہ بیلنس کروانے گیا تھا😂
😝😁😞
دوکان والا اسکا بھائی نکلا👊😭
😂🙊
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے۔۔۔
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے
🙂
یہ اداس اداس اداسیاں
اور دور دور کی دوریاں
مجھے اشک اشک بکھیر کے
پھر ہنس ہنس کر سمیٹنا
یہ آگ آگ کا کھیل ھے
اسے روز روز نہیں کھیلنا
مجھے ورق ورق کھولنا
پھر حرف حرف پہ سوچنا
یہ جفا جفا کے راستے
اور وفا وفا کی منزلیں
مجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے ڈھونڈنا
پھر چھوڑ چھوڑ کے چھوڑنا ✨🍂
🖤🖤
لڑکی ،، تم چھوٹے ہو تمہیں بھائی بناؤں گی ،،
لڑکا ،، اگر شوہر بڑا ہوا تو اسے ابو بنالوں گی ،،🤣😂😝😜😂😂😂😂😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain