Damadam.pk
Tanhan22's posts | Damadam

Tanhan22's posts:

Tanhan22
 

شدید دھندھ کے باعث میری شادی دور دور تک دکھائی نہیں دے رہی۔۔🥺😢🙊

تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے  اپنا لے 
مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...❤
#Tanhan 🤗❤️🤗
T  : تو جس ڈھنگ سے بھی مجھے اپنا لے مجھے لگے گا کہ ۔۔۔ یہی محبّت ہے...❤ #Tanhan - 
Tanhan22
 

کرب کے شہر میں رہ کر نہیں دیکھا تو نے…
کیا گزرتی رہی ہم پر نہیں دیکھا تو نے…
اے مجھے "صبر" کے آداب سکھانے والے…
جب وہ بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تو نے…✨🍂
💖💖

Tanhan22
 

I miss my college days🥺🤗🤗🤗🤗🤗❤️❤️❤️❤️

Tanhan22
 

کہاں تلاش ................. کرو گے ہم جیسے چاہنے
والے...❤
......................🌹🌺🌹🌺🌹.......................
جو اپنی یاد سے بھی ..... زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤
💕

Tanhan22
 

° 💞 انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہئے۔💞
👈 رشتہ چاہے کوئی بھی ہو🥰
🥰💕 Good morning 🌄

Tanhan22
 

کبھی تم نے کہا تھا کہ واپس لوٹ جاؤ
محبت حق ہے فقط بس حسن کے پریزادوں کا
Tanhan 🥀💔💔

Tanhan22
 

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے
TAnha 💔💔💔

Tanhan22
 

kia dilksh kia badsurat har cheray pe nikab hai
har shaks ba hijab hai🤗🥰

Social media post
T  : #_____English:I can't live without you♥️ #_____اردو: میں تمہارے بغیر نہیں رہ - 
Tanhan22
 

۔۔
مجھے پسند ہے اپنی ذات میں مگن رہنا
مجھے بھاتا نہیں لوگوں سے شناسا ہونا °°
TAnha 💔💔💔

Tanhan22
 

اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
TAnha 🥰💕🥰

Tanhan22
 

Jo Muhabat karte hain wo yai ajeeb or ghareeb nhi sochte:
muje time nHi Deta.
muje ignore karta hai.
kameena kisi or k sath bat kar raha hoga.
sahi khethe hai sub bewafa hote hai.
kohi kisi ka nHi hota.
me hi pAgal tha ya pagl thi.
us ki post pe to bhot se cmnts hote hai.
uski sub se setting hogi.
ufffff kaise sochte hai log aisa wo b kisi aise k bare me jin se un ko lagta hai wo Muhabat krte.
کیا برا ہے کہ میں اقرار محبت کر لوں۔
لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہگار مجھے۔
TAnha Umar 💔🥀💔

Tanhan22
 

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 🤲❤️❤️
صبح بخیر زندگی 🤗❤️

Tanhan22
 

uffffffffffffffffffffffff aj bhot tension le li mene it's enough 🔐🔐🔐🔐

Tanhan22
 

حالات کوئی بھی ہوں ”شکر
ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"🥀🤲
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🤲❤️✍️

Tanhan22
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں❤
روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا 🖤🥀
#Tanha♥

Tanhan22
 

TAnha 🥀_____💯😒🥀
ﺑﯿﻤﺎﺭ ِﻋﺸﻖ____ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮ،😔😒
ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً _____#ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮪ ﻟﻮ،✨💔😓
______💔

Tanhan22
 

Alhamdulliah reached at home 🏠🏠🤗🤗🤗🥰🥰🥰🥰

Tanhan22
 

ہماری ادھوری کہانی 🥀🥀🥀
تنہا 💙💔