بر سو ں سنو ا ر تے ر ہے کردار ہم مگر
کچھ لوگ بازی لے گٸے صورت سنوار کر
جن کو چاۓ اچھی نہیں لگتی
ان کو حسب ذاٸقہ فٹے منہ😒😒😂
سیریس نہ ہونا ورنہ بوٹا بہت گالاں کڈے گاi
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں دنیا گھوم لیں🌼
🌼اگر وہ آپ کے اندر نہیں تو کہیں بھی نہیں
عورت نازک ہوتی ہے اور مردسخت جان🌼
🌼اسکے باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ لیتی ہے اور مرد عورت کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا
ابا جی کہنے لگے بیٹا فیسبک اور واٹس ایپ کے علاوہ بھی ایک دنیا ہے ۔
میں نے کہا لنک سینڈ کریں ۔
اب اس میں چماٹ مارنے والی کونسی بات تھی
*زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو*
*"حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.*
جب میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں آتے تو ایسے لگتا ہے 😔
جیسے میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے
Aya hoo
میں کیا کروں میاں
میں وہ رنگ ہوں
جو کہیں بھی نہیں جچتا۔۔۔۔!!🥀"
آرزو کی بات کرتے ہوں
میاں صاحب
دل اب تمناء ہی نہیں کرتا
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ..
آپ دروازے تک تو آئیں گے نا
چلو #مسکرانے کی #وجہ ڈھونڈتے #ھیں 🥰
#تم ہمیں #ڈھونڈو ___ #ھم تمہیں #ڈھونڈتے ہیں 🙈😜
سنو !!!!!!!!
تمہیں میسج کروں ۔۔۔۔۔۔
یا ریکوئسٹ بھیجوں ؟؟؟؟؟؟
آپ سب سے ایک سوال ہے زندگی جی رہے ہو
یا زندگی گزار رہے ہو _____ ؟😔
بڑا من ہے چاۓ پینے کا...😍
آپ ایک ملاقات رکھیے ناں۔۔❤
بڑا من ہے چاۓ پینے کا...😍
آپ ایک ملاقات رکھیے ناں۔۔❤
سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے ..🙈
زرا پاس آؤ..
تمہاری عادتیں خراب کرنی ہے💞💞🌹🌹
اکتا گیا ہوں خود سے میاں
خود کو مار ڈالوں گا کسی دن
Follow follow me .me
ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ😔😔
'
- ' ﺍﺏ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﮨﯿﮟ💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain