Damadam.pk
Tanveer_Rajpot's posts | Damadam

Tanveer_Rajpot's posts:

Tanveer_Rajpot
 

جان تک دینے کی باتیں ھوتی ھے یہاں
🙄🙄
پر یقین مانو چمی تک نہیں دیتے لوگ
😉😘
😂😂😂✌🏻

Tanveer_Rajpot
 

بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ اِجازَت ہے تمہیں
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اِجازَت ہے تمہیں

Tanveer_Rajpot
 

تیرے بنا زندگی سے کوئی ، شکوہ ، تو نہیں
تیرے بنا زندگی بھی لیکن ، زندگی ، تو نہیں
کاش ایسا ہو تیرے قدموں سے
چن كے منزل چلے اور کہیں دور کہیں
تم گر ساتھ ہو ، منزلوں کی کمی تو نہیں
جی میں آتا ہے ، تیرے دامن میں
سَر جھکا كے ہَم روتے رہیں ، روتے رہیں
تیری بھی آنکھوں میں ،

Tanveer_Rajpot
 

وہ مجھے چھوڑ کے خوش ہے تو شکایت کیسی۔۔۔۔
اب اُسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی ۔۔۔۔

Tanveer_Rajpot
 

حالِ دل کون سنائے اُسے ، فرصت کس کو
سب کو اُس آنکھ نے باتوں میں لگا رکھا ہے

Tanveer_Rajpot
 

چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری باتیں تیری یادیں
محبت تیرے صدقے میں یہی ملتی ہیں سوغاتیں
ہنسیں گےدل سے مل کر ہم گلے دل کو لگائیں گے
تجھے ہم یاد کر لیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے
چلو منزل سے پہلے ہم یہ رستہ موڑ جاتے ہیں
کہ جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جاتے ہیں

Tanveer_Rajpot
 

وہ میرا ہے یہ غلط فہمی تھی مجھ کو مگر
یہ سچ ہے کہ میں صرف اُسی کی ہوں

Tanveer_Rajpot
 

جب رشتہ نبھانا مشکل ھو جائے تو لوگ
سم تبدیل کر لیتے ہیں 😁😛😁😂👯

Tanveer_Rajpot
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا

Tanveer_Rajpot
 

یہ مت سوچنا کہ تم چھوڑ دو گے تو #ہم برباد ہو جائیں گے
#دیکھ وہ بھی تو جی رہے ہے #جن کو ہم نے تیری خاطر چھوڑا ہے

Tanveer_Rajpot
 

اُس گلی کی ہر خبر پہ ہے نظر
یہ الگ بات ہے کے آنا جانا نہیں

Tanveer_Rajpot
 

Ufff larkiyo k attitude banda in sei sad hony ki wajha pouch ley tu usey bhi galat samjty ha 😜

Tanveer_Rajpot
 

میرا سوال ۔انسان کا دنیا میں انے کا مقسد

Tanveer_Rajpot
 

مشکل دینے والے سے بڑا مشکلات سے نکالنے والا ہے,
اگر یہ بات سمجهہ آ جاۓ تو
مشکل زیادہ دیر تک مشکل نہیں رہتی,

Tanveer_Rajpot
 

*✍🏻انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہےے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا...

Tanveer_Rajpot
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہا کرتے ہیں،

Tanveer_Rajpot
 

ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے کہ مرنا تو اکیلے ہی ہے ۔۔۔۔۔

Tanveer_Rajpot
 

Mery hazar rupy girgaye kisi ko mily hai to dedo😒😒

Tanveer_Rajpot
 

کاش کوئی ہو تا جو ہما رے آنسوؤں کا بھی بھرم رکھتا یہا ں تو ہر شخص نے ہمیں رُلا نے کیے قسم کھا ئی ہیں

Tanveer_Rajpot
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد