Muhbat tum sy kr k
muhbt zaya kr d hum ny
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا
وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
muhbt srtoon pr ni ki jti
jo Jsa ha Usy wsy he qbool kya jta ha
kbi zrort pre to btana
Hum mswraa ni tumhara sath dngy
اب کسی شے کا انتظار نہیں۔۔۔۔۔۔☠️
وقت کا کوئی اعتبار نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
کوئ غزل سناکر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا ۔۔۔؟؟
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا۔۔۔؟؟
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟؟
تیرے در پر آکر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جاکر کیا کرنا۔۔؟؟
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا....؟؟
مجھے ماں اور پھول میں کوئی فرق نظر نہیں آتا
اگر دنیا آنکھیں تو ماں اس کی بینائی ہے
اگر دنیا پھول ہے تو ماں اس کی خوشبو ہے💞`
ﺍسکی ﺯﺑﺎﻥ میں ﺍﺗﻨﺎ ﺍﺛﺮ ھﮯ ﮐﮧ ﻧﺼﻒ ﺷﺐ
ﻭﮦ ﺭﻭشنی ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺎ جلے !
ﺗﻢ ﭼﺎہتے ﮨﻮ ﺗﻢ سے بچھڑ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮﮞ
یعنی ﮨﻮﺍ ﺑﮭﯽ چلتی رھﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺎ جلے !
میں نے بہت ہی قریب سے اپنی اوقات دیکھی ہے صرف چند سانسیں ہیں اور وہ بھی میرے خدا کی امانت ہیں💕
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
وابستگیاں خوار کرتی ہیں،
یہ نہ رکھا کیجیے کسی سے...!!! 🥀
Nmaz Thjd time
Nmaz Thjd time
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی
بات کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain