دُنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کی تلاش مت کرنا، بلکہ خود اچھے بن جاو، ہوسکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے۔
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم
تیرے احساس کی خوشبو میری سانسوں میں بہتی ہے
تیرے دیدار کی خواہش___مجھے دن رات رہتی ہے
منزلیں بھی کھو گئی
وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہوگئے❤
❤نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی
چراغ تھے کہ بجھ گئے
نصیب تھے کہ سو گئے❤
❤یہ پوچھتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو کہ
وہ مہرباں بھی کھو گئے❤
🌃 🌃
Nmaz Thjd time
مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہیے
بلکہ جب تک ساتھ ہے تب تک زندگی چاہیے
جو کُن سے رنگ بہار دے دے*
*چلا کے طوفاں بگاڑ دے دے*
*بھٹکتے قدموں کو استقامت*
*بجھے دلوں کو قرار دے دے*
*قرار اس در سے ہی ملے گا*
*کوئی نہ ہوگا وہ تب بھی ہوگا…!!*
Nmaz Thjd time
ہائے تیرا مجھ سے جھوٹی محبت کا دکھاوا
اور میرا اس جھوٹ پے بھی قربان ہو جانا
میں وہ پرندہ تھا جس کی اڑان دیکھنے کو زمانہ ترستا تھا
میرے اپنوں نے میرے پاؤں میں ایسی زنجیر ڈالی
اڑنا تو دور مجھے چلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا
راستے وہی ہوں گے اور نظارے وہی ہوں گے
پر ہمسفر اب ہم تمہارے نہیں ہوں گے
غیروں سے ملتے ہو اور کہتے ہو پریشان مت ہونا
اگر ہم نے بھی کسی اور کو سوچ لیا تو تم بھی حیران مت ہونا
تلاش کرو گے ہم جیسا چاہنے والا
جو اپنی یاد سے زیادہ تمہیں یاد کرتا ہے
ہاں مجھے رسم محبت کا سلیقہ ہی نہیں
جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے
تم سے کوئی شکایت نہیں بس اتنی سی التجا ہے
کہ جو حال کر گے ہو کبھی دیکھنے مت آنا
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
خاص تھے ہم بھی کبھی کسی کی نظرو میں
مگر نظرو کے تقاضے بدلنے میں کہاں دیر لگتی ہے
کسی سوکھے گلاب کی مانند
یکطرفہ محبت سمبھال رکھی
اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر
جب ملو کسی سے تو ذرا دور کی یاری رکھنا
جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگانے والے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain