چھوڑ دو اس بے وفا کو کسی غیر کے پاس
اتنی چاہت کے بعد میرا نہیں ہوا وہ کسی اور کا کیا ہوگا
اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اسے🍁
جس پرندے میں جان تھی میری🥀🦅
میں نے ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا
وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ؟
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے
😷🤕😷🤕
یہ دل بھی آخر ہنس کے بول پڑا یار
یہ دنیا ہے کھیل تماشا, یہاں
آنسو جب جب رواں ہوتے ہیں
لوگ سب کے سب دھواں ہوتے ہیں
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ... ▼
میری روح تک کو رلا گیا
-
نئی رفاقتوں کے رنگ خوشنما ہیں مگر🌷گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا موسم
ہم دونوں ایک دوسرے کو جلانے کے لئے گھنٹوں بےمقصد آن لائن رہتے ہیں 🥀😶
اور پتہ ہے...!
یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی...
ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا ہے،
کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا کسی کی یاد دلا دیتا ہے،
تو کبھی بارش کی اک بوند...
کبھی چائے کی کڑواہٹ میں کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ہے،
تو کبھی چائے کے مگ سے اڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ہے...
اور کبھی کبهی ٹهنڈی چائے کا گهونٹ کسی وقت کی یاد کو تازہ کرتا ہے
آپ کو کیا پتا ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا...
جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مسکراہت لاتی ہیں،
وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ہیں.
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر وه مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ پچھتائے گا،میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں،زندگی رکتی نہیں کسی کے لئے بھی،چلتی رہتی ہے،اہم ہوں گے بھی تو بھی وہم پالنا چھوڑ دیں،کوئی کسی کے لئے نہیں روتا نہ ہی جاگتا ہے راتوں کو۔۔!🙂🥀💜
: محبت بھی تیری تھی.وہ شرارت بھی تیری تھی.اگر کچھ بے وفائی تھی.تو وہ بے وفائی بھی تیری تھی.حم چھوڑ گۓ تیرا شہر.تو وہ حدایت بھی تیری تھی.آخر کرتے تو کس سےکرتے تیری شکایت وہ شہر بھی تیرا تھا.وہ عدالت بھی تیری تھی.1
صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥
وہ میرا بہت اچھا دوست تھا
مجھے اس سے محبت ہو گئ💔
محبت کا تو پتہ نہیں🥀
دوستی بھی ختم ہو گئ🔥
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا،،*
*اور اگر جڑ جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں۔۔💔
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
🥀💔🔥
کہا اُس نے، کیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر کی
کہا میں نے، تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے_💞
happy rainy day
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں...!!!
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے...!!!
Good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain