!!!___ دل والے تو اور بھی ہونگے تمھارے شہر میں
مگر ہمارا اندازِ وفا تمہیں اکثر یاد آ ئے گا
Hum Woo prndy sath ni rkhty
jin ko sab k. sth urhny ka soq hooo
اجلے ۔
چمکیلے۔
مخمل جیسے لوگ !!
!! واسطہ پڑا تو پتھر نکلے
ہاں تم جیت گۓ ہو لیکن !
مجھے ہار بیٹھے ہو !
💔💜🍃🍂
زندگی ہر کسی کے لیے مشکل ہے ہر کسی کو تکلیف ہوتی ہے،ہر کسی کو دھوکہ ملتا ہے لیکن فرق تب Create ہوتا ہے جب آپ سب مشکلوں کے باوجود مسکراؤ او حالات کا ہمت سے مقا بلہ کرو
فرض کرو میں مر جاٶں😪
آٶ گے نہ میرے جنازے پہ
: میری زندگی کا سب سے🥰❤ خوبصورت احساس صرف تم ہو❤💃
مجھے اب بلاوجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنا بلکل پسند نہیں"
بیشک کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر جاتی ہے
Humaien wo yaqeen mrwta ha
Jo hum kisi pe b muh utha k Kar Lety hn😋😋
کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
Time pass log
good afternoon
جب اپنے پرندے کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائے تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے۔
اور میں اسے اوروں سے الگ سمجھتا رہا
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو وآپس نہیں آتے
*🥀𝐃𝐞𝐞𝐩 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲 𝐋
kbi kbi hum kse k lyy Itna b zroree ni hoty
Jitna Hum SMj rhy hoty hn
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مُجھ میں، 😊🍁 کہ تُو وقت گزارے، اور میں مُحبت...
سمجھوں
۔خدا پیار سب کو دیتا ہے۔دل بھی سب کو دیتا ہے۔دل میں بسنے والا بھی سب کو... ▼
دیتا... ہے۔۔ لیکن دل کو سمجھنے والا نصیب والوں کو ملتا ہے۔۔💯💯💯💯♥️♥️✔✔😊🥰
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کرلیا جاۓ
فقط تیری یادوں پہ گزارہ کرلیا جاۓ
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں
وہی حال اب کہ پھر دوبارہ کرلیا جاۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain