Damadam.pk
Tanya786_hi's posts | Damadam

Tanya786_hi's posts:

Tanya786_hi
 

happy rainy day

Tanya786_hi
 

لوگ بناتے گے
ہم بنتے گے
کبھی مذاق
کبھی تماشا

Tanya786_hi
 

mree OKat sirf AK sfed chadr
Jsy khud orny ki b taqt na rhygi

Tanya786_hi
 

ارے واہ! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔

Tanya786_hi
 

زندگی میں ایسا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ہوتا ہے کہ ہم اپنی خواہش کے مطابق اپنے ارادے کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچاسکتے اور جو کچھ ہمارے بس میں ہے وہ سب کچھ ایمانداری سے کرنے کے باوجود ہار جاتے ہیں۔
🍂

Tanya786_hi
 

واسطے دے کر روکنے سے ہم نے ان کا جانا بہتر سمجھا🔥

Tanya786_hi
 

اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت
کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞

Tanya786_hi
 

پھر سے اک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پہ کچھ اعتبار _,_ باقى ہے🖤

Tanya786_hi
 

معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے
جتنی بد صورتی سے اسکا دل دکھایا ہو

Tanya786_hi
 

بد تمیز
خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں
خطرناک ہوتی ہیں

Tanya786_hi
 

میں تب بھی جھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل
ھاں اُس عمر میں بھی،جبکہ میرے گھٹنوں میں درد ھوگا

Tanya786_hi
 

درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں، انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ھے۔

Tanya786_hi
 

مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے...
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے 🙂🙂

Tanya786_hi
 

السلام علیکم جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحےکبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے !! آمین!!! 1

Tanya786_hi
 

تم کسی کے بھی نہیں ہو سکتے
⁩میں نے تمہیں اپنا بنا کر د یکھا تھا

Tanya786_hi
 

zindge Ak kray ka ghr ha
AK na Ak dn bdlna pryga

Tanya786_hi
 

Good morning everyone

Tanya786_hi
 

happy new year

Tanya786_hi
 

Jummah Mubark

Tanya786_hi
 

good morning