اگر ہاتھوں میں خارش ہو رہی ہے تو دولت ملنے کا فضول انتظار نہ کریں اور سکون سے خارش کر لیں
اور دولت کمانے کے لئے محنت کریں 😁
سنا ہے مصر کے بعد سب سے زیادہ خوبصورتی لاہور میں پائی جاتی ہے 🍃🔥
❤️👌
انسان کی فطرت ہے کہ وہ کسی بھی چیز کی قدر
دو بار کرتا ہے ایک ملنے سے پہلے اور ایک کھو دینے کے بعد.
مسکرائیں اور دنیا کی پرواہ نہ کریں جو کچھ آپ کے لئے ہوگا وہ آپکو ملے گا.
اتنا خدا نہیں آزماتا جتنا لوگ آزماتے ہیں 🤔
عورت اگر محفل میں ناچے تو مجرا
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹول
ٹی وی چینلز پر ناچیں تو مورننگ شو
فلموں میں ناچے تو اسٹار
اور ٹک ٹاک پر ناچے تو ٹیلنٹ
نام بدلنے سے غلط صحیح نہیں ہوتا
اسلام میں عورت کا ناچنا ناجائز، حرام ہے
اور آج کل کی عورتوں نے اس کو کاروبار بنا رکھا ہے
تلخ حقیقت ✍️ 🙂
جسکو پوسٹ سے مسلہ ہو وہ دور رہے ✍️
کبھی کوئی ایسا ملا ہے
جو مطلب کے بغیر رشتہ قائم رکھے💯
۱ مجھے بھی شوق ہے یا رب
شہزادی نا سہی فیس بک یا دمادم کی کوئی
فقیرنی ہی دے دے
🤣🙈😳😂
🧍
کبھی کبھی دل کرتا ہے سب ممبرز کو گفٹ دوں 🙈.......پھر انکےکرتوت ویکھ کر من کرتا ہے انکو پانی وی نہ پوچھو جو ری ایکٹ نہیں کرتے
🫣🫣😜😜😜
اگر اولاد کی قربانی جائز ہوتی تو مجھے یقین ہے میرے گھر والوں نے سب سے پہلے مجھے ہی چھری پھیرنی تھی😕🔪
•°_______✨🌸🥀"
جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے ناں اُنہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لئے نہیں چھوڑ دیا جاتا بلکہ انھیں اپنے پاس رکھنے کے لئے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے_💯
•°_______✨🌸🥀"
محبت ایک بار ہوتی ہے فقط ایک بار.
یہ جو کوئی اور کوئی دوسرا کوئی تیسرا محبوب لگنے لگتا ہے ناں یہ محصْ کچھ لمحوں کی بات ہے.دل میں ہمیشہ اک شخص ہوتا ہے وہی روح میں سما جاتا ہے خیالوں میں اسی کا پہرا ہوتا ہے.🙃
ہاں اب یہ پڑھتے ہوۓ بھی آپ سب کو اک شخص ہی یاد آرہا ہوگا چاہے وہ آپ کی زندگی میں اب نا ہو یا اس کا کوئی متبادل مل گیا ہو مگر آپ جانتے ہیں محبت کا لفظ سنتے ہی کون آپ کے ذہن کے دریچوں پر دستک دیتا ہے.🔥💯
#__SyeDa
محبت اتنی معصوم شے ہے کہ اس کا اسیر آدھی زندگی کسی ایسے انسان کے پیچھے برباد کردیتا ہے جو اس کا ہوتا ہی نہیں اور باقی کی آدھی زندگی اسی پچھتاوے میں گزار دیتا ہے کہ وہ میرا کیوں نہیں ہوا ۔۔!🔥💯
.
.
.
.
.
اگر غیر مرد سے بات کرکے عورت کا کردار داغدار ہو جاتا ہے تو غیر عورت سے بات کر کے مرد بھی بدکردار ہو جاتا ہے....!!!
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ *سکون* کے لیے *دوا* کی نہیں
بلکہ کسی کے *نرم لفظوں* کی ضرورت ہوتی ہے۔
سو لوگوں سے *نرمی* سے پیش آئیں، آپ نہیں جانتے کون کس *حالات* سے گزر رہا ہے
من پسند شخص کے ہاتھ میں اللہ نے
بڑی شفا رکھی ہے فقط اک نظر دیکھ لے تو روح
تک کو سکون اُتر جاتا ہے🥀🖤🔥
#
جس نے دل لینا ہو ❤
عید کے دوسرے دن شاپر لے کے آ جانا 🤭 😂 🤣 🙈 🙊
اگر میں آپ کا دل چوری کروں🙉😝
تو کتنے سال کی سزا ہوگئ🙈😂😂😜
__"😒😂"
مرشد مجھے سنگل نہیں مرنا
مرشد مجھے بھی جانو چاہیے🙁🙊😁
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
__"😒😂"
Neend Ni A rhi....😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain