میں ایک 25 سال کا کنوارہ لڑکا ہوں........ضرورت برائے شریک حیات شرائط: حسین ہو، کنواری ہو، حافظہ ہو، ڈاکٹر ہو، دانشورہ ہو، سادہ لوح ہو، بھرپور جوانی سے مالا مال ہو، کمر پتلی ہو، گردن لمبی ہو، ستواں ناک ہو، نازک ہونٹ ہوں، زبان زیادہ لمبی نہ ہو، آواز سریلی ہو، چوبیس گھنٹے جاگتی رہے اور سوتے ہوئے غضب لگے، آنکھیں نشیلی ہوں، تلوار سی زلفیں ہوں، رمّانی رخسار ہوں، گھنی پلکیں ہوں، باریک آئبرو ہوں عمدہ نسب ہو، ، کسب سے استانی ہو، خوش، مزاج ہو، خوش طبع ہو، ہرنی کی سی چال ہو، ناگن جیسے نخرے ہوں، رسگھلے جیسی میٹھی ہو عنبر جیسی مہک ہو، چلتی ہوا سی ہو، اڑتی پتنگ سی ہو، لکھے تو عصمت چغتائی لگے، بولے تو نیہا ککڑ لگے، گالیاں دے تو پھول لگے، طعنے دے تو مشورے محسوس ہوں، ڈانٹ ڈپٹ کرے تو بیگم لگے، سختی سے پیش آئے تو پڑوسن کا گمان ہو، بات کرے تو راحت دے، چپ ہو ت
کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا۔ لڑکے نے موقع پاتے ہی لڑکی کی کتاب میں لکھ دیا ۔i love u 😘😘 لڑکی نے کلاس کے دوران کتاب کھولی تو اس پر لڑکے کا اظہار محبت پڑھ کر پہلے تو چونک گئی 😱😨 لیکن کچھ دیر بعد غصے میں کھڑی ہوئی اور ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا۔ 😣😣😣😠😠😠😠 ۔ ٹیچر نے سزا کے طور پر لڑکے کو ایک ہفتے کے لیے کلاس سے نکال دیا۔ 😢😢😞 ۔ ایک ہفتہ لڑکا کالج ہی نہ آیا۔ اس دوران لڑکی کو لگا کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا۔ 😬😬 ۔ ایک ہفتے بعد جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی کو بھی لڑکے سے پیار ہو چکا تھا 😍😍😍 ۔ اس بار لڑکی نے موقع پاتے ہی لڑکے کی کتاب میں ۔i love u😘😘😘 لکھ دیا۔ لیکن ایک سال گزر گیا اس نے آج تک جواب نہیں دیا 😵😮😮 جانتے ہو کیوں؟؟؟؟؟؟؟ 😎😎 .? کیونکہ۔ ۔ وہ ہمارے جیسا طالب علم تھا کبھی کتاب کھولی ہوتی تو جواب دیتا نا۔ 😂😂