Damadam.pk
Tayyab-butt's posts | Damadam

Tayyab-butt's posts:

Tayyab-butt
 

جس کا جانو ریپلائے نہیں کررہا ادھر آؤ تعویز دوں 🤣

Tayyab-butt
 

خاموشی ایک عبادت ہے
اور ماشاءاللّه ہمارے ممبر تو جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂🤗

Tayyab-butt
 

مجھ سے جس کو شکایت ہیں😒وہ کاغذ پر لکھ کر ڈسٹ بن میں ڈال ڈالو ☹️کیونکہ ہم تو ایسے ہی ہیں🤌🤦🏿♂️ اور ایسے ہی رہینگے🫡😒🤦🏿♂️🤌
🤦🏿♂️🤌😒😒

Tayyab-butt
 

میں اپنا دل موٹی لڑکی کو دوں گا 😉
تا کے وہ لے کے بھاگ نہ سکے🙊
😜😋🙃😜

Tayyab-butt
 

جن کو چاہتوں کا ثبوت درکار ہو. ان سے الگ ہو جانا کچھ غلط نہیں ہوتا...!!!!✌️🙂

Tayyab-butt
 

آ ج آ پ لوگوں نے کیا پکایا ہے 🤨🤔🧐
دیکھتے ہیں میرے پسند کی ڈش کس
کے گھر سے ملے گی 😍😋😌

Tayyab-butt
 

لڑکیوں کو راز بتانے سے بہتر ہے
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے 🙈🤗

Tayyab-butt
 

بہت بولتا تھا نہ میں
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀👋👋

Tayyab-butt
 

*دوستی 🙌🏻*
*محبت سے بہتر ہوتی ہے🙂✨* 💖🥀
*کیونکہ یہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی🥹*
🥀
🙂
🖤💙

Tayyab-butt
 

ہو چپ کیوں؟ کوئی بات کرو
😆😆😝

Tayyab-butt
 

جب کوئی پوسٹ پہ نهیں آتا اتنا غصہ آتا هے دل تو کرتا هے جوتی اتار کر.....😏🤕
آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں🥰
شاید pkg نهیں هوگا، غریبوں کا😂🤭😉🤣

Tayyab-butt
 

چاۓ ٹھنڈی کر کے پیا کریں🤷🏻♀️🤔
کہیں دل میں رہنے والا جانو ہی نہ جل جائے😄🤪🤭🤣

Tayyab-butt
 

*شرارتی دماغ کے ساتھ🙉🙊*
*معصوم چہرہ😍🙈🙈*
*ہونا بھی ایک نعمت ہے 😉😜*
*ہائے میں صدقے اپنے آ پ تے 😂😍*

Tayyab-butt
 

صرف خاموش ہوں، بے زبان نہیں۔🥀
🥀

Tayyab-butt
 

🚬🔥👉🏻تو ہیں🤌تو مجھے پھر اور کیا 😷😐😐

Tayyab-butt
 

HuMSaFfar sath NIBHANY WALI HONI CHAHEYH Paisy to sb hi kma laity hain😚😚😚😚😚😛

Tayyab-butt
 

جو ہمیں مس کر رہے ہیں ان کو مس یو ٹو
🙈
🙄
............😉🥴🙊🤣

Tayyab-butt
 

کاش تم زونگ بن جاؤ😐
اور میں تمہیں سب کہہ دوں🙈🤪😂

Tayyab-butt
 

ایک آ نٹی ہر 👰شادی میں مجھے کہتی تھی اگلی باری تمہاری ہے 🤗🙈
آج جب میں نے یہی بات اسے ایک 🙆فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہو گئی 🤔😂😜

Tayyab-butt
 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو شادی کس دن کرنی چاہیے..😁🤔