Damadam.pk
Tayyab-butt's posts | Damadam

Tayyab-butt's posts:

Tayyab-butt
 

ہائے!
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں🤗🤩
اور ان کے پیچھے چھپی کوجیا، آنٹیاں 🤣

Tayyab-butt
 

🔥لڑکا چاہے جتنی اچھی پوسٹ کری ،سب اگنور کرتے ہیں،
🔥لڑکی صرف لکھ دےکہ سر میں درد ہے،سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😏😂😂😂

Tayyab-butt
 

🙃اگر میں ہنس سکتا ہوں🙈
🤣تو پھنس بھی تو سکتا ہوں😝
😒تم ٹرائی تو کرو محترمہ 🙈
میں نے پیار کرنا چھوڑ دیا ہے
فالتو میں کارٹون جیسی لڑکیوں کو کیٹرینا کیف کہنا پڑتا ہے
😂😂

Tayyab-butt
 

چکی 🥌 چکی پیاری سی دلہن نکال 😑🤣😂

Tayyab-butt
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے❤
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہاں تو کیسی ہو بیگم🙊😌
😘🤣🤣🤣

Tayyab-butt
 

اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے
د💞😔

Tayyab-butt
 

کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا ہوتا🙂
مطلب ہے میرا بھی کوئی ایسا فین ہوتا😍
میری پوسٹ کو دیکھ کے کہتا دل کو قرار آیا 😝😂🤣😂

Tayyab-butt
 

ہم کیسے کریں گے محبت🤔 ہمیں تو "رومینٹک" باتوں پہ ہنسی آجاتی ہے 😂🤣🤣😉😎

Tayyab-butt
 

آج تک سمجھ نہیں آئی 🤔
لوگ صرف سَر ہی کی قسم کیوں کھاتے ہیں😕
ناک کان گوڈے پھیپھڑے گردے بھی تو قیمتی ہیں؟ 😒🤣🤣🤣

Tayyab-butt
 

کاش تم karachi کی ہوتی 👀😜😂
میں تمہیں پیزا کھلاتا😒😁😁🙉🙈🙈
Ufffffffff

Tayyab-butt
 

محبت اور وہ بھی تم سے
.
,
,
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
,
چل آ جا ٹھیک اے 🥺🤣🤣🤣🤣🤣

Tayyab-butt
 

Special Best friend Required!'🖤

Tayyab-butt
 

پتہ نہیں ۔۔۔۔میری شادی تک
لڑکیاں بچیں گی بھی یہ نہیں 🤣🤣🤣🤣

Tayyab-butt
 

😉😂🤭وہ پوچھنا یہ تھا کہ
دھوکہ کھانے کے
کتنی دیر بعد پانی پی سکتے ہیں🤔🤣🤣🤣🤣

Tayyab-butt
 

. یار 😜
قسم سے تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🥰🤣🙈😬😂😂

Tayyab-butt
 

عشق کرنا ہی پڑے گا 🙈
یار 🤭😜
مجھ سے فارغ بیٹھا نہیں جاتا😎😂.

Tayyab-butt
 

Tmhyn Mujh SY Larny ka haqq ha ha pr chhoor kr jAny Ka NaHI,🥺

Tayyab-butt
 

اے دل تمھیں کیسے سمجھاؤں کہ!!!
😘😘
مجھے لڑکیاں پھسانی نہیں آتی 🥺🤝

Tayyab-butt
 

اج تک مجھے ایک اشارہ
سمجھ نہیں ایا جو سمجھدار کے لیے کافی ہوتا ہے🥹🤨😓
🤭😁😂🤣

Tayyab-butt
 

مرد تو دل توڑتے ہیں
لیکن عورت"
روح تک کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں..🙂A