Damadam.pk
Tayyab-butt's posts | Damadam

Tayyab-butt's posts:

Tayyab-butt
 

آج تاریخ بھی 13/7 hai
مجھے ہمیشہ تیرا ساتھ چاہے
Dear MobiLe
😁🙈🙈

Tayyab-butt
 

کالج والی لش پش ہوتی ہے👌
یونیورسٹی والی زبر دست ہوتی ہے 🥰
ہوٹل والی مست ہوتی ہے🙈
آفس والی تھوڑی کڑوی ہوتی ہے🥵
گھر والی ٹویٹ ہوتی ہے🤗
فائیو اسٹار والی تھوڑی مہنگی ہوتی ہے🤌
لیکن ایک بات ہے ! چائے آخر چائے ہوتی ہے☕☕
مگر آپ کی سوچ کو اکیس توپوں کی سلامی🤭😁

Tayyab-butt
 

نئے لوگ ایڈ کرنے پڑیں گے۔🤗اب پرانے والے بوڑھے ہو گئے ہیں👴🏻ان کو نا پوسٹ نظر آتی ہے اور نا ہی recat کر سکتے ہیں 🤨بیچارے😜😜

Tayyab-butt
 

ســـنـــو!
مـحتـــرمــہ
غـصــہ زیــادہ کـــرتــی ھــــو یـا مـیـک اپ😉💄🤭

Tayyab-butt
 

شادی کا نہیں بس🤭
مجھے اپنے بچوں کی امی
دیکھنے کا شوق ہے

Tayyab-butt
 

نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے.
😂😂😂😂😆

Tayyab-butt
 

سنو !😒😒
اگر میں تمھارا کزن ہوتا تو کیا کرتی؟
🙊

Tayyab-butt
 

میرے لیے ایک لائن 🙈😜😛
کچھ بھی بولو بس گالی نہیں دین🙈😍
🙈🙈🙊🙊

Tayyab-butt
 

😜ٹوٸنکل ٹوٸنکل لٹل سٹار😁
😜تیرا جانو گیا بازار 😜
😜اس کو مل گیا دوسرا پیار🙈😂😭اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار 😭🤣🙈😜😜 😅

Tayyab-butt
 

*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*
*کس پہ مارو🙂🙈🙈🤪

Tayyab-butt
 

خود ہی آجاٶ انباکس😛😬
اگر دونوں ہی نخرے کریں گے تو بات کیسےبنے گی🤔🙉😂😂

Tayyab-butt
 

اے خدا کسی شرارتی romantic لڑکی سے ملادے 🤭💃😜

Tayyab-butt
 

کتنی لا پرواہ ہے میری دلہن
ابھی تک رشتہ نہیں بھیجا اس نے
😖😨
🙉🙈🙈@

Tayyab-butt
 

*کسی لڑکی کو اتنے میسج نہ کرو 👰😊*
*کہ وہ خود کو کترینہ اور تمہیں کمینہ سمجھنے لگے😝🥴*

Tayyab-butt
 

آج تو تاریخ بھی 7.7 ہے
سوائے ہم دونوں کے 😞

Tayyab-butt
 

پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے دے کام آجا😒😂😁😎

Tayyab-butt
 

!
Got married!!
کا ترجمہ "شادی شدہ بکری"
✌❤❤

Tayyab-butt
 

اتنا تو ڈاکٹر🧑⚕️ بی پی بهی چیک 🧐نہیں کرتے
جتنا لوگ چیک کرتے ہیں🤷
🤔😁🤒🤷🤭🤦☺️

Tayyab-butt
 

😊
ویلیاں، نکمیاں ، کوجیاں ، چوڑیلیاں 😂😂
کھڑوس ، بلائیں ، 😂😂😂
جلوں مت کڑیوں 😜😜😜
لفظ لڑکا
تشریح
شرافت کے نمونے ، مما کے شہزادے ، 😂😂😜😜
بابا کے لاڈلے ، بہنوں کے دولارے ، 😊😊
شونے مونے ، تے رج کے سوہنے 😁😂🙈🙆

Tayyab-butt
 

دنیا میں اچھا آدمی ڈھونڈنا
بڑا مشکل ہے 😍🥰
پر میں حیران ہوں آپ لوگوں نے مجھے ڈھونڈا کیسے🤣🙈😂