پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا۔۔۔۔!!♥️
بس اتنا قابل بننا ہے !🔥
کہ پانے والے کو قدر ہو اور کھونے والے کو افسوس 🖤❤️
زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی لیکن ،،
اگر آپ دوسروں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں گے
تو یقیناً آپکی اپنی زندگی بھی اللّه آسان کر دیں گے 💯
*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*
ہم تو ایک سانولی سی صورت ہیں🌚
آپ مر جائیں کسی ماہ جبیں پر😒💜
🥀چلو۔۔۔۔۔۔۔۔مان بھی جاؤ اب __
کہ میرے بن ادھورے ہو تم♥️
فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکیں لگا🥰🦋🔥۔
کاش کہ دل کا بھی پاور آف بٹن ہوتا
تو اب کہ آرام کی نیند سوتی 💔🥀
ہم پانچوں بہنوں نے مل کر آئی فون لیا ہے
میری باری بُدھ کو ہے 🙊😂
شادی تو میں اس سے کروں گی ۔۔۔۔۔
جسے قائداعظم کے چودہ نکات آتے ہوں۔
🤣🤣 hy koi asa....
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ ملیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دُکھ !😕
کوئی اور تھی محبت ان کی
ہم محض تھے، دل بہلانے والے!!🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain