کوئی اور تھی محبت ان کی
ہم محض تھے، دل بہلانے والے!!🖤🔥
دُنیا کے لئے کُچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم
مُخلص کسی ماں کی دُعاؤں کی طرح ہیں❤
کہ فسانہ بن گئی ہے میری ذات چلتے چلتے 🥀✨
اسکے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کےلئے 🖤
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد 🖤
جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل
نہ مل سکے
" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain