یا اللّہ 2023 کا سُورج مسلمانوں کے لئے امن سلامتی خوشحالی اور فتح کا پیغام لے کر طلوع ہو۔ آمین
ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں
" سال کا سب سے چھوٹا دِن بھی تیرے بغیر ، ایسے گُزرا جیسے صدیاں ہوتی ہیں! ۔ " 🥀
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب اسے ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے..
وہ کسی اور کو میسر ہے، اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے!!😔