🌸ہزاروں برکتوں اور رحمتوں کا وقت آرہا ہے
🌸
🌸مبارک ہو مسلمانوں ماہ رمضان آ رہا ہے🌸
🌷اللہ نگہبان الله حافظ ان شاء اللہ🌷
آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں ❤
دنیا کی نعمتین اور جنت کی رحمتیں۔😍❤📝
کسی ایسی راه پہ ڈال مجهے
جـس راه سـے وه دلدار ملـے
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا
جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے💕
جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے۔۔۔!!!
کتنی دلکش میرے ❤ محبوب ﷺ ❤ کی صورت ہوگی۔۔۔!!!
🌹❤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤🌹
ہتھیلی سامنے رکھنا
کہ سب آنسو گریں اس میں
جو رک جاۓ گا ہونٹوں پر
سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں
کبھی جو چاند کو دیکھو
تو تم یوں مسکرا دینا
جو چل جاۓ ہوا ٹھنڈی
تو آنکھیں بند کر لینا
جو جھونکا تیز ہو سب سے
سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں
جو زیادہ یاد آؤں میں
تو تم جی بھر کہ رو لینا
اگر ہچکی کوئ آۓ
سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں
اگر تم بھولنا چاہو
مجھے شاید بھلادو تم
مگر جب سانس لینا تم
سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں...!!!💕😍
بچہ نہا کے آئے تو انگلش ماں
واو یو لوکنگ سو کیوٹ😍
ہماری مائیں😂 واہ اج ہفتے بعد نہاتا ایں تے بندے دا پتر لگ ریا ایں😳🙄😔😂😂
دنیا میدان محشر کا حال پیش کررہی ہے کوئی کسی کا نہیں ہے اس وقت
یا اللہ اتنی نفرتیں 😰
شوہر نے بیوی سے 250 روپے ادھار لئے۔
چند دن بعد پھر 250 روپے لئے۔
کچھ دن بعد شوہر کے پرس میں پیسوں پر نظر پڑتے ہی بیوی نے اپنے پیسے واپس مانگے۔
شوہر : کتنے پیسے ؟
بیوی : 4100۔
شوہر : وہ کیسے؟
بیوی نے پرچے پر پورا حساب کر کے شوہر کو دیا جو اس طرح تھا :
1). Rs. 2 5 0
2). Rs. 2 5 0
Total Rs. 4 10 0
شوہر :
اب شوہر وہ اسکول ڈھونڈتا پھر رہا ہے جہاں اسکی بیوی نے حساب پڑھا۔ 😹😹
. میرا دل کر رہا ہے...!!!
میںں یہاں ایک سکول کھولوں
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹس کرنا سیکھ جائیں.....😒😒😬😬😝😝😂😂😂✌️
ہم خامیاں تلاش کرنے کے عادی ہو چکے ہیں مکھی کی طرح ہمیں صرف گندگی تلاش کرنے کی عادت ہو گئی ہے
ایک تتلی کی طرح بنیے اور پھولوں کی تلاش کیجیے
🌻🦋
محبت امانت ہے اسے اس کے حقدار کے لیے رهنے دیں
اس نے کہا...
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...
میں نے کہا..
ویکھ لےجیڑا طریقہ تینوں سوکھا لگے...!!!😂😒😋
"ہاتھ تھامنے والا ہر شخص مخلص نہیں ہوتا گڑیا"۔۔🎀🍃
اگر آپکی امی نہیں مان رہی۔۔۔۔🤔
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں...... 🤭
کیونکہ ماں مانے صرف ڈیٹول کا دھلا😜......🤭🤭
"بہت ناز ہے اہل مغرب کو کہ وہ چاند تک گئے،
💖
"میرے محمد ﷺ کی کیا شان کہ وہ لامکاں تک گئے!😊❤
قرآن نے فرمایا "اپنی نگاہوں اور ستروں کی حفاظت کرو" تم نے کیا نہیں مرد کو کونسا پردہ
نبیﷺ نے فرمایا "میرے جیسا حلیہ اختیار کرو" تم نے کہا نہیں ناف سے گھٹنوں تک ہے
یوسف نے فرمایا "مرد کا پورا پردہ ہے یہاں تک کہ چہرہ چھپانے کا بھی" تم نے کہا نہیں ہے
موسیٰ نے فرمایا "شرم و حیا والے مردوں کو اللّٰہ پسند فرماتا ہے" تم نے کہا نہیں شرم حیا صرف عورت میں ہے
عیسیٰ نے فرمایا "مجھے ادا والے مرد پسند ہیں" تم نے کہا صورت نہیں تو ادا کیوں لائیں
زرا سوچیئے ۔۔۔۔۔۔ یہاں تو میں نہیں صرف اور صرف شریعت ہے
Copied 👍👌
دوسروں کے گناہوں کی گنتی اصل میں تمہاری پارسائی کو زوال ہے ...🍁
میرا اللہ ھے نا 🥀
وہ سب ٹھیک کردے گا
__انشاء اللہ♥️
ﺭﺍﺕ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨـﮯ ﺟﺐ ﺳﮑُـﻮﺕِ ﺯﻧﺪﺍﮞ ﭘﺮ
💕 ﺗُﻢ ﻣِــﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼُﮭﭗ ﮐﮯﮔُﻨﮕﻨﺎﺗﮯ ﮨـﻮ
🌸احمد ندیم قاسمی🌸
🌹 حشر میں رسوائی ہو میری ممکن ہی نہیں 🌹
🌹 امتی ہوں نبیﷺ کا درودوں کی سفارش لے جاؤں گی
🌹
🌹❤صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ❤🌹
🌸 الله حافظ اللہ نگہبان 🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain