Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

السلام و علیکم!
🌹❤ عورت کا مقام ❤🌹
🌹 عورت ❤ ماں ❤ کے روپ میں ہے تو جنت ھے۔۔۔!!!
🌹 عورت 🌹 بیٹی 🌹 کے روپ میں ہے تو رحمت ھے۔۔۔!!!
🌹 عورت 💕 بہن 💕 کے روپ میں ہے تو محبت کی بہترین مثال ھے۔۔۔!!!
🌹 عورت 🌹 بیوی🌹 کے روپ میں تو آپکے گھر کی رونق ھے۔۔۔!! 🌹❤ اللہ پاک ❤🌹 نے عورت کا مقام افضل رکھا یہی وجہ یے کہ ❤ ماں ❤ کے پیروں تلے ❤جنت ❤ ھے۔۔۔!!!
🌹 عورت کا ہر روپ مثالی ھے۔۔۔!!!
🌹 خواتین کو عزت و احترام سے نوازیں تاکہ پتہ چلے کہ آپکی بہترین تربیت کی گئی ھے۔۔۔!!!

Teekhimirch
 


اپنے رب سے اخلاص رکھنے والے کی مثال ریت پر چلنے والے کی ہے کہ چلنے کی آہٹ سنائی نہیں دیتی لیکن قدموں کے نشان نظر آتے ہیں❤😊

Teekhimirch
 

"اور ہمارے دل کی سختی تو یہ ھے
کہ ہمیں موسیقی رُلاتی ھے مگر قرآن نہیں 💔❣✍

Teekhimirch
 

میں اتنی پک چکی ہوں
اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں
وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام
۔اور کام کام اور کام .....
میں اننی تھک گئی ہوں ..... کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷
اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶🚶🚶🚶🚶🚶
بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا
اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔🔔
۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟"
پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “
پھر اندر آئی
چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی
کیساااااااااااا
🤣🤣🤣😂😂😂😂😂 😂

Teekhimirch
 

خوش رہتے ہو میرے بغیر 😇
پہلے تو اتنے بے غیرت نا تھے🙊😂🙈😁😜

Teekhimirch
 

قرآن کہتا ہے اپنے دشمنوں کی چالوں سے،پریشان نہ ہوا کرو، "بیشک"
تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے....💯⁦❤️⁩
❤😇

Teekhimirch
 

ﯾﮧ ﺟﻮ پوسٹ ﭘﮍﮪ ﺭہا ﮨﮯ نہ😊
ﺧﺪﺍ ﺍِﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ کو ﺣﺞ کروائے❤✨🔥
🌸آمین🌸
🌸الله حافظ اللہ نگہبان 🌸

Teekhimirch
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂

Teekhimirch
 

شان تو یہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام ایک امتی لیتا ہے۔۔۔❣ مگر
"صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم"
کہنا ہر سننے والے پر لازمی ہو جاتا ہے۔۔۔❤
چاہے فرشتے ہوں یا کوئی بھی مخلوق۔۔۔💯
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💕
السلام علیکم
سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں.

Teekhimirch
 

میں : سنو فوجی 😍
فوجی : جی باجی ☺
میں : بس پراوا پچھنا سی بوٹاں وچ گرمی تے نہیں لگدی 😒😏😒

Teekhimirch
 

ایسا دوپٹہ کہاں سے ملتا ہے🤔
جو اڑ کے کرش کے منہ پر لگے 🙄😌☺😋
Bakwas karny waly hazrat post se durh rahen

Teekhimirch
 

جس سے نکاح ہی نہیں کرنااس سے باتوں کے ذریعے نفس کے چسکے بھی نہ لیں۔۔!!🌚🖤

Teekhimirch
 

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے،
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں🍁

Teekhimirch
 

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے .
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی
نظریں پہچاننے لگو گے تو کئ لوگوں سے گھن آنے لگے گی
اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا
کہ کون کون سی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھیں ہیں.
یہ تو بس خدا کا حوصلہ ہے کہ سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے____❤

Teekhimirch
 

کیا تمہیں واقعی ڈر نہیں لگتا ؟؟؟
جب دنیا سے تمہاری آنکھیں بند کر دی جائیں گیں اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خود کو قبر میں پاو گے 🌾💯🍂

Teekhimirch
 

میں ایک خودار لڑکی ہوں، میں اک سمندر سی لڑکی ہوں،
میں اپنی دھن میں چلتی ہوں، رشتے ناتے سارے میں اپنے دل کے قریب ہی رکھتی ہوں، میں لوگوں کی باتوں کو اب دل سے نہیں لگاتی ہوں، جو وقت ملے چند لمحوں کا تو خود میں ہی کھو جاتی ہوں،، محبت کے تقاضوں کو میں دل سے پورا کرتی ہوں، جو دل سے اتر جائیں تو انہیں خود سے دور رکھتی ہوں،
تنہائ کی ساتھی ہوں،میں اکثر تنہا ہی رہتی ہوں، شور و غل سے میں اکثر کتراتی ہوں، اگر جو دل ٹوٹ جائے تو، میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں، درد لیے نہیں پھرتی،میں اک خودار لڑکی ہوں۔۔۔۔❣🔥

Teekhimirch
 

چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے ، دن رات کی طرح🌚

Teekhimirch
 

نبی پاک ﷺ کے حسن کا یہ عالم تھا کہ آپ کے چہرہ مبارک پر پسینے کی بوندیں ایسے چمکتی تھیں جیسے موتی ہوں♥️
سبحان الله 😍❤

Teekhimirch
 

Ek larka tha deewana sa,
4 larkiyo'n ko ek sath "I can't live without you" kehta tha.
Mazak ho raha he kya ... 😮😕😆😁

Teekhimirch
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕