Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

اور بتاٶ۔۔۔۔😶
مجھ سے کبھی ملے ہو😏
نہیں نا 🙊😜
اچھے لوگ آسانی سے نہیں ملتے نا😁🙈

Teekhimirch
 

🍂"نا محرم" محبتیں ذات کو کھوکھلا کرکے اسے بد بودار
کر دیتی ہیں!!!

Teekhimirch
 

اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے
تو عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارتی🥀💕🥀

Teekhimirch
 

کوئی سمجھتا ہی نہیں۔۔!!
سب سمجھا کر چلے جاتے ہیں۔۔!! 🥀🖤

Teekhimirch
 

اگر کوئی انسان گناہ کرنے سے پہلے ایک بار بھی سوچ لیں کہ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ تو ہماری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہم جو کچھ کرے گے وہ خوب جانتا ہے تو امید ہے کہ انسان گناہ نہ کریں گا انشاءاللہ ،اگر کوئی یہ سوچے کہ ہم جو کچھ مرضی کریں دل میں ہمارے جو خیال ہے وہ کوئی بھی نہیں جان سکتا تو وہ اپنے اوپر بس ظلم کر رہاہے ،وہ اللّٰہ تعالیٰ سب جانتے ہیں ہر چیز سے باخبر ہے اللّٰہ تعالیٰ کے سب جانتے ہیں جو ہم کرتے ہیں جو سوچتے ہیں وہ رب سب جانتا ہے .a1
اللہ نگہبان الله حافظ ❤️

Teekhimirch
 

ہمیں تو اسمِ محمدؐ ہی اسمِ اعظم ھے. . . .
سو جب بھی جاں پہ بنی ھے درود پڑھتے ہیں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❤️❤️❤

Teekhimirch
 

جب چائے کی مہک معدہ تک پہنچتی ہے تو معدا سارے اجزاء سے کہتا ہے⁦😂
"باادب باملاحضہ ہوشیار جناب محترمہ چائے صاحبہ تشریف لا رہی ہیں"☕☺😊

Teekhimirch
 

اور جب وہ اُمّت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے☺💕
آمدِ رمضان😍

Teekhimirch
 

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے🥀
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔😔🖤

Teekhimirch
 

نکاح سے پہلے محبت چاہے زمزم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گئی ہو
گمراہی ہے ،دھوکہ ہے، فریب ہے، بےحیائی ہے، حرام ہے
بے سکونی ہے🙃❤️

Teekhimirch
 

جو قدر کرتا ہے قدر کیجئے
ورنہ سرکار دفعہ کیجئے 💁🥀🙉

Teekhimirch
 

سب سو گئے ہیں غالب😋
لیز والا شاپر کهول دو😂😂😜😎

Teekhimirch
 

یقین مانو محبت عمریں نہیں دیکھتی __ اسے امیر اور غریب ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا __ اسے چھوٹا بڑا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا __ یہ صورتوں کو نہیں دیکھتی __ بس ایک بار دل میں اترنے کی بات ہے پھر وہی خوبصورت بن جاتا ہے
محبت کی بس ایک شرط ہے محبوب ملے نہ ملے __ بس اس کی عزت خاک میں نہ ملے __ چاہے اس کے لئے خود ہی کیوں نہ خاک ہونا پڑے...!!!🍁❤

Teekhimirch
 

یہ دنیا "سحر گاہ" ہے "امتحان گاہ" ہے
جس دن اِس کا "سحر" ٹوٹا قیامت ایک "لرزا خیز" حقیقت کی صورت میں ہمارے ہی اعمال کہ "پلندے" پکڑے ہماری "ابدی" قیام گاہ کے ساتھ ہمارے سامنے ہوگی
دنیا "مستقل" رہنے کی جگہ نہیں ہے یہ "کرائے" پر ملا وہ گھر ہے جس کو جتنا مرضی "سنوار" لو آخر کو یہاں سے "چلے" ہی جانا ہے
اپنی طاقت اپنا پیسہ اُس "ابدی" گھر کو "سنوارنے" میں لگائیں جہاں طوعاً یا کرہاً مگر ہمیشہ کے لیے یا تو "رہنا" پڑے گا یا "جلنا"
الھم اجرنا من النار آمین ثم آمین🍁

Teekhimirch
 

مذہب میں سےاگر انسانیت کومنفی کریں تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلیے پروردگار کے پاس "فرشتوں" کی کوئی کمی نہيں۔😇 .a1

Teekhimirch
 

اگر میں آپ لوگوں کو اپنی شادی پر بلاؤں ☺
تو کھانا گھر سے کھا کر آؤ گے 😷🙊
یا گھر جا کر کھاؤ گے 🤭😁😅😅

Teekhimirch
 

Someone: I love you.
Me: Yaar ab maine kya bigara hai tera.🙄🤷🏼♂️🔥

Teekhimirch
 

سوشل میڈیا پر لڑکیوں سے ہنسی مذاق کرنے والے، لڑکیوں کے میسنجر میں واہیات میسج کرنے والے ہر "شریف" مرد کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین بہت نیک شریف ہیں وہ موبائل استعمال نہیں کرتی ہیں، کوئی مجھے بتائے گا کہ یہ جو لاکھوں کی تعداد میں سوشل میڈیا پر فی میل اکاؤنٹ ہیں کیا یہ سب بد کردار فیملی سے تعلق رکھتی ہیں یا یہ تمام اکاؤنٹس ان ہی "شریف" مردوں کے ہیں؟؟😠😕

Teekhimirch
 

۔'جنت کی سب سے بڑی نعمت
اللہ سبحان وتعالی کا دیدار نصیب ہونا❤🥀
اس سے بڑھ کر ہے کوئی خوبصورتی ؟😍😊❤👌

Teekhimirch
 

احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے لڑکوں کے لئیے بس یہی کافی ہوتا ہے کہ ایک لڑکی ان سے بات کرتی ہے میرے گھر والے نہیں مان رہے کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے ٹاور پر چڑھ کر آتے جاتے چہروں سے دل بہلا لیتا ہے مسجد میں مولوی صاحب سے والدین کے حقوق پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے کہ لڑکیاں جس سے بھی جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو دور کی بات جدا ہوتے ہوئے ان کو تو جگہ بھی نہیں ملتی کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا اسلئیے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے 😕🔥