Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

مسکراہٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو اللہ پاک بہت پسند کرتا ہے سب کے ساتھ ہنستے اور مسکراتے رہیں تا کہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ الله پاک سے دعا ھے کہ آپ سب ھمیشہ مسکراتے رھیں
آمین خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
🌸الله حافظ في أمان الله 🌸
🌸اللہ نگہبان🌸 😊

Teekhimirch
 

میں نے پڑھی ہیں سارے عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں بھی نہیں لکھا " فیر ساڈا ویاہ ہو گیا "😜🤭

Teekhimirch
 

کہیں دیپ جلے کہیں دل جلے 💝
مجھ سے ہمیشہ روٹی جلے🙃
سالن جلے😶
چاول جلے🙊😂😂

Teekhimirch
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے 😒
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلی جائیو گی ہمیشہ کے لئے.
سسرال 🙊😆😜 ❝ ♥✌💥 ❞

Teekhimirch
 

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Teekhimirch
 

Aksar hum khud hi apni halat k zimedar hoty hain k galat hai phr bhi humy chahye har hal mai aur hum us chez ki talab or adat mai itna kho jaty k baki sab bhol jaty hain aur yhi chez aksar hamay barbad kar deti hai q k har insan m apky sacrifice apki values ko accept or appreciate karny ka hosla nhi hota kuch sirf galatfehmi ka shikar ho kar ap ko srf apni zarurat k hisab se istemal karty hain or srf chand pal k sakoon k liye hum bhi unhy bar bar mouqa dety hain dil dhukany ka. Agr hum khd hi apni izat or fkr nhi kren gy to ksi se kase krwaye gy. A thing to think🖤✌🏻🙂

Teekhimirch
 

زندگی میں لوگوں کی انے جانے کی عادت ہو جائیں تو پھر جذبات ہر انے والے انسان سے نہیں جوڑے جاتے ...
فرق نہیں پڑتا
🙂

Teekhimirch
 

" فاصلے یا نزدیکیاں "
رشتوں پر اثر انداز نہیں ہوتیں
اگر رشتوں میں احساس سچائی اور خلوص ہو
تو رشتے ہمیشہ سلامت رہتے ہیں 📝

Teekhimirch
 

جانور کھانے پینے سے موٹا ہوتا ہے اور انسان کانوں کے ذریعے یعنی اپنی خوشامد سن کر موٹا ہوتا ہے ۔
جس میں ادب نہیں اس میں سب برائیاں ہی برائیاں ہیں ۔۔
#مولانا_روم_رحمتہ_اللہ_علیہ

Teekhimirch
 

اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو دعائیں اور آپ کو عزت دیں
❤️❤️❤️

Teekhimirch
 

" ﺍﻭﯾﺴﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ، " ﺑﻼﻟﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
ﻃﻠﺐ ﻫﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﮯ ﻃﻠﺐ ﺳﻮﺍﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ﯾﻪ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ .. ﻫﯿﮟ ﺍھلِ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻭﺍﺳﻄﮯ " ﺟﻨﯿﺪﯾﻮﮞ " ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ ﻣﻞ ، " ﻏﺰﺍﻟﯿﻮﮞ " ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
" ﺻﺤﺎﺑﯿﻮﮞ " ﺳﮯ ﭘﮭﻮﻝ ، " ﺗﺎﺑﻌﯿﻦ " ﺳﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﻟﮯ ﺣﻀﻮﺭﷺ ﭼﺎﻫﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﻣﻮﺍﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮪ ، ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ، ﻋﺒﺎﺩﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ ﭘﮍﮪ ..
ﺻﻔﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺑﭽﮭﯽ ﻫﯿﮟ ،" ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﯿﻮﮞ "ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ﻫﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻧﺲ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺍﻥﷺ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻫﮯ
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﻥﷺ ﮐﮯ ﺩﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
ﺍﮔﺮ ﻫﯿﮟ ﺧﻠﻮﺗﯿﮟ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﻮ ﻫﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻞ
ﺍﮔﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﭼﺎﻫﺌﮯ ، ﺩﮬﻤﺎﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ
ﺟﻮ ﭼﺎﻫﺘﺎ ﻫﮯ گلستانِ ﻣﺼﻄﻔﯽﷺ ﮐﯽ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺗﻮ ﺑﻮﺋﮯ ﻣﺼﻄﻔﯽﷺ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ جا۔💞

Teekhimirch
 

خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے😇✨
یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہرمسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما❤
آمین ثم آمین
#آمین

Teekhimirch
 

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہیں ہونے دیا 🖤🔥

Teekhimirch
 

اور
مجھے شدید نفرت ہے محبت میں دھوکہ دینے والے سے ۔۔۔۔پھر چاہے وہ لڑکا ہے یا لڑکی😕😕

Teekhimirch
 

Naam nhe lungi falany falany pr lanat. .😠😕😂

Teekhimirch
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے.....!!
میں نے خود کو اکثر اُداس پایا......!!!🌚

Teekhimirch
 

اور سکون پتہ ہے کیا ہے🥰
اکیلے بیٹھ کر اپنے رب سے گفتگو کرنا❤

Teekhimirch
 

جب کسی کام کا کرنا اسلام میں منع فرمایا ہے تو چاہے ہم سو دلیلیں بھی دیں تو وہ کرنا غلط ہی ہے 😇

Teekhimirch
 

ساری بات تو طلب کی ہے
جب طلب بڑھتی ہے
تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے
اورجب تڑپ بڑھ جاتی ہے
تب درد بھی حدسے ذیادہ بڑھ جاتا ہے
اورجب درد تمام حدوں کو
توڑتا ہوا آنسو کے راستے سے
بہتا ہے
تب انسان خود بہ خود
سجدے میں گر جاتا ہے
پھر درد کا سجدہ ہو
اور ربﷻ❤ نہ ملے؟
ممکن ہی نہیں ۔۔
اللّه ہمیں اپنی سچی محبت عطاء فرماۓ۔
آمین
🍁🌸الله حافظ اللہ نگہبان في أمان الله🌸🍁

Teekhimirch
 

میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں
تیری مثال ..تیری عظمتوں سے چھوٹے ھیں ..
❤صلی اللہ علیہ وسلم❤