Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 


جن کےپاؤں تلے____بوسہ جبرائيل دے
ان کےتلوؤں کی حرمت پہ لاکھوں سلام
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وسلم ♥

Teekhimirch
 

اور اللّٰہ سے ڈرتے رہو
یقیناً اللّٰہ تعالیٰ جلد حساب لینے والا ہے☝️
(القرآن )

Teekhimirch
 

پیاری لڑکیاں بہت پیاری لڑکیاں پھر آتی ہیں وہ لڑکیاں جو چاۓ اور ناولز کی دیوانی ہوتی ہیں # جیسے میں 🙊❤🙋

Teekhimirch
 

''- جب دو انسان ایک رشتے نکاح میں بندھ جاتے ہیں تو ان میں سے '' میں '' اور '' میرا '' جیسے لفظ ختم ہو جانے چاہیے.... '' ہم اور ہمارا '' کسی بھی رشتے کو خوبصورت اور مضبوط بنا دیتا ہے •''🌸

Teekhimirch
 

اب میں نے لوگوں کووضاحتیں دینا چھوڑ دی ہیں🥀🤠
اب میں ڈاٸریکٹ گالیوں پہ اتر آتی ہوں🖤❤🥀🦋!★...

Teekhimirch
 

Kisi ky raz Fash mat karo ....
Tum se zyada usy Allah janta hy ... .g3 🍁 📝

Teekhimirch
 

When i read old converstion:
Ahhh ye mein hoon? shit lanat ho mujh par. 😒😫😂

Teekhimirch
 

یہ جو دل ہے نا یہ رب سوہنے کا حجرہ ہے
⁦❤️⁩

Teekhimirch
 

بیگم ۔۔تم ویسی روٹیاں نہیں بناتی جیسی میری امی بناتی تھیں 🙄🙄🙄🙄🙄🙄
بیوی ۔۔ کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندتے جیسے تمہارے ابا گوندتے تھے ۔۔۔۔۔۔😄😄😄😄

Teekhimirch
 

What is the meaning of your name 😍🥰😁

Teekhimirch
 

ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﮈﻭﺭﮮ ﮈﺍﻟﻨﺎ ، ﺑُﮭﻮﮐﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺍُﺳﮑﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﺎ
ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..😑🍁

Teekhimirch
 

عورت کردار کے بغیر باسی روٹی ہوتی ہے جسے کوئی کھانا پسند نہیں کرتا سب اسے چھان پورے میں دے دیتے ہیں
’’ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﮔﺎ،ﮐﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﻭﻗﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ، ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺫﻟّﺖ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﻣﺤﺾ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ کو ﺭﻧﮕﯿﻦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺟﺲ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺰّﺕ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮ ،ﺍُﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻮﭨﻠﻮﮞ ﯾﺎ ﭘﺎﺭﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﺎ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻋﺰّﺕ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ہے. .a1

Teekhimirch
 

کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں😒
کہ انہیں صرف یہ ہدایت دینے کو دل کرتا ہے
پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں🙄

Teekhimirch
 

خواہش❤
اے یارِ من
تمہاری ہمراہی میں
میری جاں
محبتوں کا احرام
باندھ کر
خانہ کعبہ کے گرد
طواف کرنے کا
ارادہ رکھتا ہوں
اے یارِ من
تمہارے سنگ
مدینے کی گلیوں میں
ننگے پاؤں گھومنے کی
حسرت ہے مجھے
في أمان الله 🌸 جمعہ مبارک 🌸
الله حافظ

Teekhimirch
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں تو اپنا نام"اچھا" رکھ لیں ورنہ اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے
🙄🙄

Teekhimirch
 

اے انسان قرآن و سنت تیرے سامنے ہیں اور اختیار تجھے تیرے رب نے دے دیا ھے.....
اب تمہاری مرضی کہ اپنے لئے کس جگہ کو پسند کرو...
جنت کو یا پھر جہنم کو.....
یاد رکھیے یہ آپکا ذاتی انتخاب ہوگا
الٰہی سیدھا راستے وہ جو تو نے دکھایا پس پھیر دے قدموں کو اپنی رضا کی جانب
آمین
علم وہ ہوتا ہے جو استاد اپنے شاگرد کو دیتا
(ہے ادب وہ ہے جو ماں باپ کی تر بیت ہو میری نظر میں#

Teekhimirch
 

💞 فارس زمر 💞

گردن کڑا کر بھیگی آنکھوں سے مسکرا کربولی۔’’
میں کنٹرولڈ ‘ ٹھنڈے اور
شائستہ مزاج کی ہوں۔‘‘🔥🖤
’’آپ کی ڈکشنری میں شائستگی کی تعریف کیا ہے؟‘‘
وہ بھی ذرا سا مسکرایا۔
زمر ہاتھ سے آنسو پونچھتی ہلکا سا ہنس دی۔..
’’عورتوں کو ایسا ہی ہونا چاہیے جیسی میں ہوں۔‘‘♥️🌸
نمل___عمیرہ احمد🔥

Teekhimirch
 

’’زمر‘ روئیں مت۔ آپ کو روتے دیکھ کر
مجھے افسوس ہوتا ہے۔
آپ پہ یہ سوٹ نہیں کرتا۔
آپ مضبوط اچھی لگتی ہیں۔
اور مغرور بھی_اور اکھڑ بھی‘‘
اس نے چہرہ اٹھایا۔ گیلی آنکھوں میں
تعجب در آیا❣️🥀
وہ اس کے آنسوؤں کو دیکھتے ہوئے کہنے لگا۔
’’اور بدتمیز بھی ‘ اور
اور Bossy اور_بے مروت بھی ‘ اور_‘‘
وہ نرمی سے ایک ایک لفظ گنواتا جا رہا تھا۔
چند لمحے وہ اس کو دیکھتی رہی ‘
پھر ہلکا سا مسکرائی اور
ہتھیلی کی پشت سے آنسو صاف کی_♥️
’’میں ایسی نہیں ہوں۔‘‘
Cont**

Teekhimirch
 

علم آپکو کبھی اس مقام تک نئ لے کے جا سکتا جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ادب اور آپکی آل اولاد کا ادب لے کے جا سکتا ہے 🌷🌸❤

Teekhimirch
 

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا۔
سورہ ابراھیم آیت 41
آمین ثم آمین یا رب