آج چھوٹا بھائی لیز کے پاپڑ سے لطف اندوز ہو رہا تھا میں نے مانگے تو ایک دے دیا میں نے کہا بس ایک
کہنے لگا باقی سب کا ذائقہ بھی اس جیسا ہی ہے 😒😭😅😂
#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی #جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞
#لفظ_لڑکے: 😍☺
تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ "
کسی کی عزت کا #رکھوالا" "کسی کا #بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️
اگر آپ کا ضمیر زندہ ہے تو پھر آپ کسی بھی سطح پر بولنے کا حق موجود رکھتے ہیں کیونکہ پھر آپ میں ڈرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی اور سچائی اور ناانصافی کا مقابلہ آپ دلیری سے کر سکتے ہیں۔۔🍁
Sssshh..
Sans mat lOo..
Log kiya kahengy😒🙊😅😂
دل اور چارجر کبھی کسی کو نه ديں💔
لوگ ساڑ کےواپس کرتے هيں 😒
😅 😂
پہلی نعمت کا شکر ، آئندہ نعمت کا حصول ہے ۔۔
#سیدنا_علی_کرم_اللہ_وجہہ🌸🌷
محبت پا لینے کی خواہش نہیں، محبت تو احترام ہے کے عزت پر آئے تو قربان
اللہ نگہبان في أمان الله الله حافظ
🌸💛
رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😉😉😉😉
🌿💛 اللّٰھُمَّ جَعَلْ فِیْ قَلْبِی نُوْرًا 💛🌿
🌿💛 اے ﷲ! میــرے دل میں نــور ڈال دے، 💛🌿
🌿💛 آمیــن ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن!! 💛🌿
وہ سامنے تھا مگر اس کو نگاہ چھو نہ سکی
یہ احترام کی حد تھی یا حوصلے کا کمال ۔۔💞👌
اسلام علیکم 💞🥀
صبح بخیر 🌷🌹🌹💓
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین باتوں سے منع کرتا ہوں، میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اللہ کی رسی کو مل کر مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ فرقہ مت بنو، اور جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے معاملات کا نگران بنایا ہے اس کی اطاعت کرو اور میں تمہیں فضول گفتگو ، کثرت سوال اور مال ضائع کرنے سے منع کرتا ہوں
جو اس لاک ڈاؤن میں بھی گورا نہیں ہوا
وہ کریم پر پیسے برباد نا کرے ۔
😂 😝
عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور "مور" ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "ھرن" ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "تتلی" ہوتی لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں،بہن، بیٹی اور عشق بنے۔۔۔ عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقات خدا میں سے ہے۔۔۔۔ اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے۔۔ اور اک لفظ اسے ماردیتا ہے۔ تو بس اے مردوں خیال رکھو! عورت تمھارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہے تاکہ تم اپنے دل میں اسکو جگہ دو! تعجب آور ہے! کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیئے برکت کے دروازے کھولتی ہے، اپنی جوانی میں اپنے شوھر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے- عورت کی قدر کرو!💞
We are sad generation with happy pictures 💔💔
آپکیﷺچوکھٹ کے جو آداب ہیں میں اُن سے خالی ہوں
نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا میں وہ سوالی ہوں❤
❤سیدناکریمﷺ💖
کسی کہ ہمسفر بنو تو ایسے بنو
کہ وہ لڑکی بھی دعا کرے کہ
میری بیٹی کو بھی آپ جیسا ہمسفر ملے
اللہ نگہبان الله حافظ 😇😊♥️♥️
Ek Baat Bolu ?
Har Koi Apne Matlab Ki Baat Karta Hain Koi Nahi Sochta Ke Dil Samne Wala Ka Bhi Dukhta Hain 😞
دل کرتا ہے زندگی کو سامنے بٹھاؤں اور پوچھوں،
بہن مسئلہ کیا ہے🤔🤦♀️
اعزاز یہ حاصل ھے تو حاصل ھے زمیں کو
افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ہر لذت کی انتہا '' بیزاری " ہے 🙂💔👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain