🌼💚🌼رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ
حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🌼💚🌼
اے ہمـارے ربـــــ!
ہمیــــں دنیـــا میـــں نیکـــی دے
اور آخــــرتـــــ میــــں بھــــی بھــلائــــی
عطـــا فـــرمـــا اور ہمــیں عــذابـــــ
جہنــم ســــے نجـــاتــــــــــ دے 🌼💚🌼
🌼💚🌼آمیـــــــــــــــــــــن الہـــــــــــــــی آمیـــــــــــــــــــــن🌼💚🌼
*ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پہ چڑھ کر ہم بلند ہو جایٸں اور پھر اُنہیں فراموش کردیں۔ والدین تو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں۔ایک ایسا درخت ہوتے ہیں جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جاۓ🤝🌸
وہ اچانک ہی بہت تلخ ہو گئ تھی ، بہت بدل گئ تھی بہت خاموش ہو گئ تھی، بہتسنجیدہ ہو گئ تھی بہت ضدی ہو گئ تھی , بہت چڑچڑی ہو گئ تھی، بہت ہی بیزار ہو گئ تھی اس کا دل ہر چیز سے بیزار ہو گیا تھا , نہ جانے کیا ہو گیا تھا اسے وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتی ہی رہتی تھی وہ بدل گئ تھی وہ بہت ہی ذیادہ بدل گئ تھی پر کوئی نہیں جانتا اس کے ساتھ کیا حادثہ ہوا تھا , جب کہ اس کے پاس سب تھا پر ایک چیز نہ تھی اور وہ تھا " سکون " اب کون جانے وہ سکون کون لے گیا تھا کون جانتا تھا وہ کتنی تنہا ہے کتنی ٹوٹی ہوئ ہے , اس کا دل کتنا مردہ ہے , اس کی روح کس قدر زخمی ہے , اس کا کوئی راز تھا ، وہ خود ایک راز ہی تھی ،
کوئی تو حادثہ گزرا ہو گا نہ اس پر۔۔
ورنہ وہ خوش مزاج لڑکی یوں خاموش نہ ہوتی..
کوئی تو داستان ہو گی اس کی۔۔
جو اس کو اندر ہی اندر کھا رہی تھی.🍁
ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﺴﺠـﺰ ﺗﮏ ﺭﮨﻨـﮯ ﻭﺍﻟـﮯ
ﺗﻌﻠـﻖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ،
ﺑﻠﮑـﮧ ﺯﻧﺪﮔـﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨـﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ،
ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠـﻖ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴـﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗـﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠـﻖ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ
ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔـﯽ ، ﮨﻨﺴـﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑـﻮﻥ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐـﯽ ﺑﮯﺑﺴـﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﯽ
ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨـﮏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
اور پھر لاوارث قبروں پہ بھلا کون دعائیں کرتا ہے.
Silent msg 🙃
بور ہو رہی ہوں 😟
کوئی اپنے بریک اپ کی کہانی ہی
سنا دو 😒😒
مانا کے قصور ان کا نہین 🙂
مگر حضور آ نکھین 😍❤️🔥
جس دن خود #بیٹی کے #باپ بنو گے نا
اس دن بیٹی #مال نہیں #مان لگے گی
❤🔥✌🌹
#Respect_Ladies👌🌷
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو
فی سبیل اللہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے
😆😅☺😂😊😆😜😝
ہو جاتے ہیں خود رستے ہموار مدینے کے❤
بُلواتے ہیں جب شاہِ ابرار مدینے کے❤
صلی اللہ علیہ وسلم
ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکے کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" 😍 تمہاری اسی ضد 😢 اور پاگل پن کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکی کی زندگی تو عذاب نہ بناؤ"
میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گیا. لیکن دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں. لڑکی پوچھ رہی ہے " پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکا کہہ رہا ہے "منحوس_تُو_ہے_کون". 😂😜 
غم کو پکڑیں رکھیں گے تو آپکو کھا جائیں گے ، خوش رہیں گے تو خوشی جینا سیکھائے گی
😊
بےشک گُناہ کرنے سے دل کالا ہوجاتا ہےاور دِل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گُناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی... 👌 الله أكبر
ایپل کمپنی کو دو۔لاکھ کا نقصان
کیونکہ میرا آئ فون الیون لینے کا ارادہ کینسل😂😜
اللہ نے انسان کو بناتے ہوئے اپنی کس قدر محبت، چاہت اور یقین کو ہمارے اندر سمویا ہو گا بلکل ایسے ہی جیسے ہم کوئی چیز بہت محبت سے بناتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی اسے غلط اور ہم سے دور نہ کر دے😊
ہم کبھی کسی دوسرے انسان کو اپنی ذات کی مکمل سچائیاں نہیں سونپتے چاہے وہ انتہائی قریب ہو ...
حقيقت 🔥🍁💯
ایک انار تے
سو بیمار
:تشریح:
😝ایک لڑکی تے سو ٹھرکی 😋
اگر اس لاک ڈاؤن میں بھی آپ اچھا کھاتے، پہنتے ہیں اور سکون سےسوتے ہیں تو
" الحمد لله "
کہیے، لاکھوں لوگ اب بھی بھوکے سوتے ہیں
🌸 في أمان الله اللہ نگہبان الله حافظ 🌸
وہی ﷺ مجھے نظر آئیں جدھر نگاہ کروں🌹
اُنہیں ﷺ کا جلوہ رہے آشکار آنکھوں میں 🌹
❣️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❣️
وہ کہاں دیکھتے ہونگے آئینہ____!!🌹
کمبخت آئینہ ہی دیکھتا ہوگا ان کو____!!
جب سے لاک ڈاون شروع ہوا ہے دن میں 7،8 مرتبہ
بے عزتی ہوتی ہے
مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا
🤗🤗😭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain