Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

لڑکا یہ قیمہ والی بانسری کتنے کی ہے
دکاندار بھائی یہ قیمہ والے سیخ کباب ہیں 😂

Teekhimirch
 

پی ٹی وی نے غازی ارتغل ڈرامے کو اردو زبان میں نشر کرنے کا اعلان کردیا
پیر رات 8 بجے✌😋

Teekhimirch
 

أندلس میں ہر اس گھر کے سامنے چراغ روشن کیا جاتا تھا جس میں حافظ قرآن لڑکی رہتی تھی.♥️

Teekhimirch
 

_" محبت ٹھیک ہے
پر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں،
دستار بھی ہو لڑکی...! 🖤

Teekhimirch
 

انگلش کا "A" سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے،
دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں "A" لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ "A" استعمال نہیں ہوا۔
کیوں پھر ہے ناں حیرانگی والی بات، اور اگر آپکو یہ بات آج ہی پتہ چلی ہے تو پھر شکریہ تو بنتا ہے۔۔۔! 😀

Teekhimirch
 

کسی لڑکی کو اتنے میسج نہ کرو کہ وہ
خود کو #کترینہ اور تمہیں #کمینہ
سمجھنے لگے😂😂😂😋😂
😂😂😍😍😎😎😝😝😜😜😜

Teekhimirch
 

جھوٹے انسان میں مروت نہیں ہوتی، حاسد میں خوشی نہیں ہوتی، غمگین میں بھائی چارہ نہیں ہوتا اور بداخلاق کے لئے سرداری نہیں ہوتی ۔۔
امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ

Teekhimirch
 

جیسا کہ شیکسپیئر نے کہا تھا کہ دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم وہاں آ کر اپنا کردار پیش کرتے ہیں اور بس !!! اپنے رب کو پہچانے اپنے آنے کا مقصد پہچانے اور اپنے اور قوم اسلام کے لیے دعا کریں 😊

Teekhimirch
 

لیکن ان میں سے جو علم میں پختہ ہیں اور مسلمان ہیں سومانتے ہیں اس کو جو تجھ پر نازل ہوا اور جو تجھ سے پہلے نازل ہو چکا ہے اور نماز قائم کرنے والے اور زکواة دینے والے اور الله اور قیامت پر ایمان لانے والے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ہم بڑا ثواب عطا فرمائیں گے
اور الله غالب حکمت والا ہے💕
اورالله گواہی دینے والا کافی ہے💕
الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے💕
بے شک الله اکیلا معبود ہے وہ اس سے پاک ہے اس کی اولاد ہو اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور
الله کارساز کافی ہے💕
🌸 اللہ نگہبان الله حافظ صبح بخیر🌸

Teekhimirch
 

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ
’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘
🌸 آمین

Teekhimirch
 

سڑک سے گزرتے ہوے ایک بزرگ کو بمشکل سبزی کی ریڑھی کھسیٹے ہوے دیکھ کر مرے دوست نے کہا کہ بابا جی کس مشکل اور مجبوری سے ریڑھی کا بوجھ گھسیٹے چلے جارہے ہیں۔
تو میرا جواب تھا یہ ریڑھی پہ لدھاسبزی کا نہی ہمارے حکمرانوں کی ستر سالہ نااہلی اور عوام کی چور بازاری کا بوجھ گھسٹے جارہا ہے
اگر ہمارے حکمران اور عوام بھی برابر کی زمہ دار ہےاگر ہم بے ایمان نہ ہوتے تو عمر کے اس حصہ میں یہ شخص ریاست سے وظیفہ لے کر گھر پہ آرام کرتا پر افسوس اس کے اس ریڑھی چلانے کے ہم سب مجرم ہیں ہم سب ذخیرہ اندوز ہیں،مجبوریوں سے فاہدہ اٹھانے والے،رشوت دینے والے اور بےایمان لوگ ہیں۔
ہم سب برابر کے جرم دار ہیں بس اپنا ملبہ دوسروں پر ٹھونس کر سب اچھے کی امید کرتے ہیں

Teekhimirch
 

ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے
کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
خلیفہ وقت کے احکام سننا اور انہیں بجالانا (ہر مسلمان کیلئے) واجب ہے جب تک کہ گناہ کا حکم نہ دیا جائے۔ اگر گناہ کا حکم دیا جائے تو پھر نہ اسے سننا چاہیے اور نہ اس پر عمل کرنا چاہیے
صحیح بخاری٢٩٥٥

Teekhimirch
 

خود کو نرم مزاج بنائیں کہ دوسرے اپنے احساسات بانٹ سکیں آپ کے ساتھ
😊

Teekhimirch
 

Namaz parh kar So jao toote huy aashiqo itni sad sad poetry 👶👈😂😋😅

Teekhimirch
 


اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ
اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،
او مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا"🌷

Teekhimirch
 

Allah never rejects our Dua's. He just answers them in different ways for us!
Good Morning 🌸🥀

Teekhimirch
 

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتی ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 💞
الله حافظ اللہ نگہبان 💞🤲

Teekhimirch
 

سدا کسے نہیں ایتھے رہنا۔۔۔ سب دا دور ٹھکانہ...
تن اِک پنجرہ، روح اِک پنچھی ، پنچھی نے اُڈ جانا!!💫

Teekhimirch
 

داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کا ئنات کی سب سے حسین چہرے پر داڑھی اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا ❤

Teekhimirch
 

میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣