Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

👈👊جو کہتے ہیں کہ آج کل اچھا کوئی نہیں👎👇
مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے😎،دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے.!💞

Teekhimirch
 

کسی نے سوال کیا دنیا کا سب سے "حسین لمحہ" کونسا ہوتا ہے
جواب ملا جب امتحان کے دوران آپ اپنے دوست کی طرف دیکھیں اور وہ پہلے سے ہی آپ کو دیکھ رہا ہو۔
😂😂

Teekhimirch
 

مختلف لوگوں سے نصیب کا مقابلہ کرنے والا شخص کبھی خوش نہیں ہوگا ۔۔🌚

Teekhimirch
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟؟
کیا قبر،حشر،حساب کتاب مزاق ہے؟؟ 🙃🖤"

Teekhimirch
 

انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂

Teekhimirch
 

دنیا کی ساری آوازوں میں بہترین آواز آذان کی ہے❤

Teekhimirch
 

-" میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر
دوسروں سے خاموشی کے ساتھ گالیاں سنتے دیکھا ہے •"😥😥

Teekhimirch
 

*کرونا کے ڈر سے سب "بند" کردیا !*
*اب اللہ کے ڈر سے گناہ بھی بند کردیں !*🙏😔

Teekhimirch
 

دِل چاہتا ہے
غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں
جب نیند سے اُٹھوں
میرا زمانہ گُزر چُکا ہو
میرے سِکّے کھوٹے ہو چُکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھے کوئی نہ جانتا ہو
رَبّ سے پُوچھوں:
بتا کہاں جاؤں ؟
رَبّ کہے:
تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چُکے
صرف ہجُوم زندہ ہے.
احساسات سے عاری
فقّط جُنوں زندہ ہے
تُو لوٹ جا
غارِ اصحابِ کہف میں پھر سے سو جا❤
اللہ نگہبان الله حافظ ❤

Teekhimirch
 

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

Teekhimirch
 

شراب پر مکمل پابندی لگنی چاہیے ۔جو متفق ہو وہ آگے شیئر کرتا جائے ۔رتّی برابر بھی ایمان ہے!تو کیمپین چلا دو.👍

Teekhimirch
 

سچ پوچھتے ہو تو___ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا___محبت مر چکی ھے🌚🔥

Teekhimirch
 

درود اُن پر سلام اُن پر،
مُحَمَّدﷺ

Teekhimirch
 

🖤 -
فرمانبردار بیٹی
عشق میں بےوفا نکلتیہے 🌚

Teekhimirch
 

بخشے جائیں گے آلِِ #محمد ؐ کی خاطر❤
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے🥀

Teekhimirch
 

اے ہمارے رب!
مجھے اور میرے والدین کو اور مومنوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو۔۔۔۔
۔۔۔سورۃ ابراھیم۔۔
❤آمین

Teekhimirch
 

اور کالا رنگ 🖤
مجھے خاص اس لئے بھی پسند ہے کے یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا۔۔۔۔💔
دوسرے رنگوں سے ملنے کے بعد بھی
اللہ نگہبان الله حافظ 🍁❤😊

Teekhimirch
 

ٹن ٹن ٹن 🎙️🎤
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا؟
بتاؤ بتاؤ مت شرماؤ😆😂😂

Teekhimirch
 

کسی کے اچھے دن آئیں یا نا آئیں💐💐
مسلمانوں کے ضرور آنے والے ہیں💐💐💐
رمضان المبارک 2020-4-25
😇 ان شاء اللہ

Teekhimirch
 

لا الہ تیری شان یا وحدہ ہو❤
تو خیال و تجسس تو ہی آرزو❤
آنکھ کی روشنی دل کی آواز تو💝
تھا بھی تو، ہے بھی تو، ہو گا بھی تو ہی تو❤
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو❤❤