دنیا والوں سے نہیں•🥀
دنیا بنانے والے سے مانگا کرو"♥️
"اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے ❤
محبت ایک خارش ہے جو اکثر جوتوں کی بارش کے بعد ختم ہو جاتی ہے-😁😜😆
وہ جو 'احمد" بھی ہیں اور 'محمد" بھی ہیں'
اُن پہ لاکھوں درود، اُن پہ لاکھوں سلام
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم ❤🌷
انسان کو کھلی کتاب نہیں بننا چاہئیے ، کیونکہ جس شخصیت کے بارے میں ' تجسس ہو ، وہ ہی پرکشش لگتی ہے، چاہے وہ اندر سے کتنی ہی الجھی ہوئی کیوں نہ ہو ، جبکہ کھلی کتاب کو پڑھنے کے بعد لوگ ردی کی مانند پھینک دیتے ہیں' کیونکہ اس کی مزید ضرورت نہیں رہتی ، تجسس باقی نہیں رہتا۔ میں نے زندگی میں یہ ہی سبق سیکھا ہے کہ اپنی زندگی کی کتاب ہمیشہ ان لوگوں کے سامنے کھولو' جو واقعی دوست ہوں ۔ ورنہ یہ کھلی کتاب 'انسان کے بدن سے اس کے کپڑے تک چھین لیتی ہے...🙂😶📝
مُحبت کے دعویدار ہزاروں مِل سکتے ہیں لیکن آپ کیلئے دُعا کرنے والا بندہ مِلنا بڑا مُشکل ہے آپ سے رابطہ کرنے والے آپ کا حال احوال پُوچھنے والے ہزاروں ہوں گے لیکن آپ کیلئے اللہ سے رابطہ کرنے والا اور آپ کا حال اللہ سے بیان کرنے والا شاید ہی کوئی ہوگا" اگر زندگی میں کوئی ایسا مِل جائے تو اپنی زندگی اُس کے نام کر دینا کیونکہ وہ اندر کی روشنی ہے...❤️اور جب اندر کی روشنی باہر راہ دیکھانے لگے نا تو رہبر کو قبول کر ہی لینا چاہیے❤👌
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😕😔😂
السلام و علیکم!
جمعہ مبارک
جتنا درود پاک کی کثرت ہو گی اتنا گناہ جھڑتے جائیں گے ۔۔۔!!!
جتنے گناہ کم ہوں گے اتنا روح طاقت ور ہو گی۔۔۔!!!
❤ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
بے شک ﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو 🌹
نبی اکرمﷺ نے فرمایا
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے (ابوداوٴد، ابن ماجہ)
آج مبارک دن ہے سب مل کر اللہ پاک کی بارگاہ میں رو رو کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک کرونا جیسی وباء کا اس پوری دنیا سے خاتمہ کر دے۔۔۔!! آمین
ﷺ ❤
حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے
کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی
ایک مسلمان خاتون ہیں 🌸👑❤
بیوی: میں آپ سے ناراض ہوں
شوہر: کیوں
بیوی: لاک ڈاؤن کا سوٹ نہیں بنوا کے دیا آپ نے 😦😂
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا😂😂😂😒😒
یو ٹیوب چینل والے کہہ رہے ہیں کہ 29 اپریل کو دنیا ختم ہو جائے گی
اور ساتھ میں یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمارا چینل سبسکرائب کر دیں عجیب مذاق ہے 🤔🤔🤔🤔
#مجھے اب تک یہ معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اِس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رُلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے،،،
#میں نے اِس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے،،،
بس اتنا کہنا ہے کہ اُمید وہاں دیا کریں ،،،
جہاں پوری بھی کر سکتے ہوں،،،
مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کریں،،،
کیوں کہ آپ اپنی مجبوریاں تو پہلے سے جانتے ہیں نا 🖤،،،،
میرے مولا جو دل دیا تو
یہ تنہائی تو دی نہ ہوتی
جس کا انجام تھا اندھیرا
وہ شمع جلی ہی نہ ہوتی❤🔥
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھ کو تو گلاب بھی، کالے پسند ہیں😎😍
اللہ نگہبان الله حافظ ❤
کعبہ کی رونق، کعبہ کا منظر
اللہ اکبر، اللہ اکبر❤
ﷺ❤
اِس دنیا کا زَرہ زَرہ جِس کا دیوانہ ہے
زہراۜ کا وہ باباؐ ہے حسینؑ کا وہ ناناؐ ہے ﷺمُحَمَّد ❣️❤
ایک محفل میں کسی نے کہا کہ عورت پاوں کی جوتی کے برابر ہوتی ہے وہیں ایک بابا بیٹھے کہنے لگے تم نے صیح کہا : عورت جوتی کی مانند ہے اس شخص کے لیے جو خود پاوں کی مانند ہے مگر عورت تاج کی مانند بھی ہو سکتی ہے اس شخص کے لیے جو خود کو بادشاہ کی مانند سمجھتا ہو 🖤
بہت جلد کرونا الوادع
سارا پاکستان کھلی فضاوں میں ہو گا
یہ گلشن جلد ہی مہکے گا
#ان_شاءاللہ 💚💖
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی
اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے۔❤😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain