"نہیں جانتا ”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں۔
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے"💔
آمین
انسان عظیم نہیں ہوتا
❤
اسکا کردار عظیم ہوتا ہیں
#امی_کہتی_تیرا_ویاہ_کرنا🙈😝😉
#میں_آکھیا_چھڈو_کی_پرایا_منڈا_تباہ_کرنا🤣🤣😝😛🤷🤦🤣🤣😁👈
#Joh_Ab_samne_hai...Tu_kaise
_Yakin_bhlaaa
#Toota jo kabhi tara🌠 , #sajna_Ve....
#Tujhe_Rabb se manga....
Rabb se 🌷 jo #manga mileya ve....
#Tu Joh;-) mileye to ;👣💞
Saat #jane na dungi #Main... 👣💞
#Kisi_Shaam_ki_Trhh..
#Tera_Rang_hai...khilaa
#Mh_Raat_ek_tanha...
#Tu_chand🌜_sa_mera😊
#Tuje_Dhkta_Rha...
#kisi_khwabb_ki_Trhhh
#Joh_Ab_samne_hai...Tu_kaise_Yakin_bhlaaa🍁💕
غرور کس بات کا🔥
صاحب✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌
بس اتنا famous
ھونا ھے 🙄🙊😍
کسی کو ریپلائی دو
تو
وہ کہے
:,oh my God you reply me ;;😂🙈😜
✌🔥😂😂😂😂😂😂
لوگ کیسے کر لیتے ہے کزن سے شادی😒👊
میرا تو دیکھنے کا دل بھی نہیں کرتا انہیں,,,😁
نہ شاطر ہوں ۔۔نہ نخریلی ۔۔۔نہ ادائیں دلبرانہ ہیں
بہت سادہ سا قصہ ہوں بہت خوش مزاج سی لڑکی ہوں 🤷💕😎
اللہ نگہبان الله حافظ 💓
مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
کوئی تبلیغی ھو یا سعودیہ سے آیا ھو یا ایران سے
خدا کی مخلوق ہے بیماری کا شکار ہے...
انسان بنیں ہمدردی کریں
فرقے بازی سے باز رہیں
الحَمْدُ ِلله میں بھی سنی ہوں پر سب سے پہلے ایک ہی امت کے ہیں ہم سب 👍😇
وہی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں
جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے ...👌
محبت جیسی بھی ہو جس سے بھی کی جائے وہ خوشی دے غم دے یا اداسی یا جو بھی ہو، آخر کار ہوتا محبت کا ہی نتیجہ ہے،
صفر کو اگر صفر سے تقسیم کریں ضرب دیں جمع کریں یا تفریق وہ صفر ہی رہتا ہے،
صفر دراصل نہ ہونے کا نام نہیں بلکہ عین ہونے کی وجہ ہے، یہی وہ مقام جہاں آپ نہیں رہتے بلکہ وہی رہتا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہوں، پھر چاہے وہ خدا اور یا انسان،
یہ وصف صرف محبت کے جذبے کو ملا ہے، محبت تجربات کے ماتحت نہیں ہوتی، یہ ایک خوبصورت اور پاکیزہ احساس کا نام ہے، یہ نہ تو کسی مرد سے جڑا ہے اور نہ ہی عورت کی پارسائی سے،
یہاں تک وہی لوگ پہنچ پاتے ہیں جنہیں رب نے انکی پاکیزگی کی وجہ سے چنا ہوتا ہے،
ذاتی تفریق سے ہٹ کر کسی مرد یا عورت کو ڈیفینڈ کرنے کی بجائے اس خوبصورت احساس کی قدر کیجیئے۔😇❤
انسان کبھی گمان نا رکھنا کہ تیرا رب تیرے درد سے بے خبر ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ تیرا رب ہر سانس میں، تیرے ساتھ موجود رہتا ہے۔
❤
عورت بھولنے کی عادی ہوتی ہے۔۔۔ وہ آپ سے بات کرے گی، آپ کو وقت دے گی، آپ کے دل کو پگھلا دے گی، آپ کو امیدیں دے گی، آپ سے ایسے بات کرے گی کہ جیسے اس جیسا کوئی ہے ہی نہیں، آپ کو اپنے دائرے میں لا کر پھر اگنور کرے گی، پھر وقت نہیں دے گی، پھر ازیت دے گی، آپ کو رلائے گی، پھر آپ کو آپ کی اوقات یاد دلائے گی، وہ آپ کی اس کیفیت کو دیکھ کر ہنسے گی۔۔۔۔ اور دوسروں کو ہنسائے گی۔۔✌😇💜
جو لوگ شادی میں جہیز مانگتے ہیں
انھیں رمضان میں ذکو'ة بھی مانگنی چاہیے۔۔۔
آخر فقیروں کا حق بنتا ہے...
#agree....?
*🤚🏻توجہ فرمائیں✋🏻*
*آج کل سڑک کنارے کپڑے کے ماسک فروخت کیے رہے ہیں یہ وائرس کے پوٹیشل کیرئیر بھی ہو سکتے ہیں۔ لوگ ماسک خریدنے سے پہلے اپنے منہ کے سائز کا ماسک چیک کرتے ہیں اور فٹ نہ ہونے کی صورت میں دوسرا ٹرائی کرتے ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر آپ سے پہلے اس ماسک کو کسی متاثرہ مریض نے ٹرائی کیا ہو تو آپ اس وائرس زدہ ماسک کو خرید کر ڈائریکٹ اپنے ناک اور منہ تک لے جائیں گے۔ لہذا عوام الناس سے اپیل ہے کہ اس ضمن میں احتیاط کریں۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ
❤🌻🌹
یا الله رمضان کی آمد سے پہلے اس وباء کو جڑ سے ختم کر دے تاکہ رمضان کی برکتیں اور رمضان میں مسجدوں کی رونقیں بحال ہوسکیں.
آمین💛
🦅 *میرا خیال*🦅
*پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں.گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ھیــــں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain