Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

اللّٰہ عزوجل کو یہ بات سننا بہت پسند ھے
یا اللّٰہ غلطی ہو گئی معافی دے دیجئے❤

Teekhimirch
 

لاک ڈاؤن کا درد ان سے پوچھو جن کے رشتے آئے ہوئے ہیں لیکن بات وہی رکی ہے 😒😁😎😏🔥😂

Teekhimirch
 

بات بہت کڑوی ہے لیکن حقیقت ہے💯
دو نمبر عورت تهی، دو نمبر لفظ تهے، مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تها 🔥
#معذرت

Teekhimirch
 

..........
امی کیا میں گود لیا ہوا ہوں ؟؟؟*
*امی : نہیں بیٹا اگر لے کر ہی پالنا*
*ہوتا تو کوئی اچھا سا لیکر نہ پال لیتے😭😢😂*

Teekhimirch
 

اور بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گئ۔
نمازِ شُکرانہ ادا کرنے کیلئے_____!!
انشاءالله❤️❤️

Teekhimirch
 

ایک سبق جو مجھے سکھایا گیا ۔۔
یہ اہمیت نہیں رکھتا کہ آپ دکھنے میں کیسے ہو ۔۔مطلب آپ لمبے ہو یا چھوٹے ، آپ موٹے ہو یا پتلے ، آپ خوبصورت ہو یا نہیں اور یہ بھی اہمیت نہیں رکھتا کہ آپ کالے ہو یا گورے ہو ۔۔❌😒
تو پھر کیا چیز اہمیت رکھتی ہے؟؟
آپ کے دل کا بڑا ہونا اور آپ کے کردار کی مضبوطی ۔۔💯❤
الله حافظ اللہ نگہبان😇 .a1 .a3

Teekhimirch
 

زبانی استغفار قابلِ تعریف ہے لیکن اب عملی استغفار کی اشد ضرورت ہے۔🙏
اپنے گناہوں، ناپسندیدہ کاموں کا جائزہ لیں،
فہرست بنائیں اور چھوڑنا شروع کردیں
اسی طرح لایعنی کام بھی رفتہ رفتہ کم کرتے جائیں۔
لا یعنی کام جن میں نہ دین کا فائدہ ہو اور نہ دنیا کا فائدہ۔
محض زبانی استغفار نہیں بلکہ عملی استغفار بھی لازم ہے۔
بہت بڑی آفات دستک دے چکی ہیں،
ایسی آفات جو بڑے پیمانے پر روحانی تبدیلیاں مانگ رہی ہیں،
اسی میں بقا ہے۔
بہت بڑے فتنے کُھل چکے اور مزید تیزی سے کُھلنے والے ہیں
جن کے سامنے پچھلے فتنے چھوٹے معلوم ہورہے ہیں،
ان فتنوں سے بچنا ہے تو رجوع الی اللہ کی پناہ میں آنا ہوگا
اور جلد آنا ہوگا، گناہ چھوڑنے ہونگے،
اگر مگر کا رویہ ترک کرنا ہوگا۔...!!!!🙏🙏

Teekhimirch
 

ایزی لوڈ کی دکانیں بند ____!!
اکثر لڑکوں کی جانو ناراض___🔥
خیر مینو کی____😏😂👑

Teekhimirch
 

بہت یاد آرہی ہے 😐
پر پتہ نہیں کس کی 😒😒 .d3 😂

Teekhimirch
 

جانتے ہو؟؟
جب ملک الموت آتے ہیں نا تو اکیلے نہیں جاتے یہ سوچ کر گناہ کرو🔥

Teekhimirch
 

اگلے دو ہفتوں تک اگر نائی کی دوکانیں نہ کھلی تو پاکستان میں ہر طرف ملنگ ہی ملنگ نظر آئینگے۔🤣🤣🙈

Teekhimirch
 

کتنی دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا کاروبار بند ہوتے ہی اوزون کی تہہ آٹو ریپیئر پر لگ گئی
اگر ایسے دنیا کے تمام سائنسدان مل کر دنیا کو سمجھاتے کہ کچھ عرصے کے لیئے کام بند کر دو تو کتنوں نے کرنا تھا ؟
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اوزون کی تہہ کے 100 فیصد صحیح ہو جانے کے امکانات ہیں ۔
وہ کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں یہ سارا نظام خودبخود چل رہا ہے ۔
کوئی تو ہے جو تمہیں گھر بٹھانا بھی جانتا ہے اور اپنی چیزیں ریپیئر کرنا بھی جانتا ہے ۔
اوزون زمین کا حفاظتی غلاف ہے جو زمین کے باسیوں کو خلا کی تابکاریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
آپ اسے فلٹر سمجھ لیں ۔
ہم انسانوں نے گاڑیوں کے دھوئیں اور کارخانوں کے دھوئیں سے اس میں شگاف ڈال دیئے تھے ۔ وہ شگاف اب کاروبار بند ہونے سے ٹھیک ہو رہے ہیں ۔
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ھے وہی خدا ھے
فبای آلاء ربکما تکذبان۔۔

Teekhimirch
 

ذرا سی خاک لا دے ، اے صبا اس آستانے کی
یہی اک تدبیر ہے، بگڑی ہوئی قسمت بنانے کی
💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕

Teekhimirch
 

سُکون کا سمندر اترتا ہے اندر!
جب دل سے کہتے ہیں اللہ مالک ہے....❤️

Teekhimirch
 

شہر مارکیٹس بند ہونے کی وجہ سے خواجہ سرا فاقے کرنے پر مجبور ہیں یہ لوگ بھی انسان ہیں اس مخلوق کا خاص طور پر خیال کریں ۔.😇

Teekhimirch
 

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے 🖤🤭
اے کاش میں تیری اتنی لاڈلی ہو جاؤں........💯❣

Teekhimirch
 

خدا جو خود محبت ہو
وہ کتنی دیر دیکھے گا
تڑپتا اپنے مظہر کو
نہیں ویران رکھے گا
وہ بازار و مساجد کو
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آئے گا
فقط تم حوصلہ رکھنا
ذرا سا "فاصلہ" رکھنا
جھکا کے سر کو سجدے میں
خدا سے رابطہ رکھنا💞

Teekhimirch
 

جب میں حجاب اوڑھ لیتی ہوں تو میرا چہرا ایسا لگتا ھے۔۔۔۔🍃🌺❣️
جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ھو۔۔۔۔۔🍃🌺❣️💕

Teekhimirch
 

بہ وقت جو دی ہیں اذانیں ہم نے۔۔
ہے ایک دلیل مولا کہ اب ہم ٹوٹ گئے ہیں۔
رحم کر ہم پر
😊 اللہ رب و رحیم ہے، بے شک🙏

Teekhimirch
 

عشق و محبّت میں سب ماہر 🖤
نکاح کا بولو تو سب بے بس🙂🔥😕