تمہیں کیسے بتاؤں میں
محبت رابطے کی تھوڑی ہی محتاج ہوتی ہے
ضروری اس لئے ہوتا نہیں
ملنا ملانا بھی
محبت تو محبت ہے
بھلے ہو غائبانہ بھی--🌚🖤
جب کسی غریب کی مدد کرنے جاؤ
تو کیمرا گھر رکھ کے جایا کرو ۔۔ تاکہ وہ کسی جگہ اپنی تصویر دیکھ کر شرمندہ نہ ہو ۔۔🙏🏼
کسی کے تلخ یا غمگین ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ھے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہے اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا۔🍁
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے 🔥
کچھ اندھے تھے 🌚
کچھ اندھیروں میں تھے🥀
میں بری ہوں میں مانتی ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتی ہوں🔥🌚😏😏😏
عرش سے فرش تک، ساری داستان کن کی ہے۔
الله حافظ اللہ نگہبان ♥ 
3شعبان
تمام مسلمانوں کو محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو❤❤
اس وقت جو آپ سوچ رہے ہو
اگر ممکن ہو تو تحریر کرو۔
🌹 ہم ہیں التجا والے ۔ آپ ﷺ ہی ہیں عطا والے 🌹
🌹 بھیک کچھ عطا کرنا میرے سرکار مدینہ والے 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو ؟
آو میں سکھاتی ہوں ،،
سب سے پہلے اسے یقین دلاو کہ تم ہمیشہ اسکے ساتھ رہوگے
اسے اہمیت دو اور اس بات کا احساس دلاو کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے ،
جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے
اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے !!
پھر چھوڑ دو اسے ؛ نظر انداز کرنا شروع کردو اسے۔!!
بات چیت مکمل ختم کردو ؛
اسی طرح وہ شخص ہمیشہ کیلئے اندر سے ٹوٹ جائیگا۔🌚
یا اللہ ہمیں معاف فرمادے ، اٹلی سمیت سب پر رحم فرمادے، کشمیریوں، فلسطینوں، شام والوں، برما والوں عض سب کی غیبی مدد فرمادے، یا اللہ ہم بکھر چکے ہیں، ہمیں معاف فرمادے 😭😭😭😭
💚مقام مصطفیٰﷺ کیا ہے💚
❣محمدﷺ کا خدا جانیں❣
🙏جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا🙏
😭شائد حضورﷺ ہم سے خفا ہیں منا کے لا😭
سجدہ میں گڑگڑا یا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیر پڑ
جا اور جلد رحمتِ حق کو بلا کے لا۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻😢
MAIN KUCH DINO SE DEKH RAHA HON K KUCH LOG FACEBOOK AUR AAM LIFE MEIN... CORONA VIRUS.. PER JOKES AUR LATEEFAY BNA RAHY HAIN...YE KONSA TAREEQA HAI DEPRESSION SE NIKALNY KA!!!' DE PRESSION TU CORONA K ELAWA KOI AUR LATEEFAY SE BHI DOOR KIA JA SAKTA HAI.... JO DISEASE APNE LOGO KI JAN LE RAHI HAI US KO MAZAQ BANANA...KIS QISAM KI ZINDA DILI HAI..?????...KHUDARA ES KO MAZAQ NA BNAYEIN AUR DUAEIN KREIN APNE GUNAHON KI MUAFI MAANGEIN. .. K JIS KI WAJA SE HUM MASJID MEIN NAMAZ TAK NAHIN PARH SAKTEY.
#Copied✔💯👏
عرش سے ٹکرا گئ سارے جہان پر چھا گئی
کشمیر کی ماؤں کی آہیں ساری دنیا کو کھا گئی 😓 یااللہ
😢
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں
کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ,,
اور برباد کرنے کے بعد کہتے ہیں
کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی🍁👍
ماؤں سے بچھڑی بیٹیوں کی باتیں سنو کبھی۔۔
وہ اپنی ہر ادا ہر نقش میں ماں کو کھوجتی ہیں!!💞
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ھے 🙂🥀
اللہ نگہبان الله حافظ😇 
کھبی کھبی میں سوچتا ہوں وہ آب حیات جیسی ہے جس کی تمنا تو کی جا سکتی ہے مگر اسکو چھوا نہی جا سکتا🔥❤👌
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain