Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

🌿🌹🍃🌸🌿
#اجنبیہ عورت کے سا تھ تنہائی؟
حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ کوئی مرد کسی اجنبیہ عورت کیساتھ تنہائی میں جمع نہیں ہوتا لیکن اس حال میں کہ وہاں دو کے علاوہ تیسرا شیطان بھی ہوتا ہے۔(جامع الترمذی، کتاب الرضاع، باب ماجاء فی کراھیۃ
الدخول علی المغیا ت، الحدیث ۱۱۷۴، ج۲، ص۳۹۱)🌿🌸

Teekhimirch
 

Don't change yourself for anyone,
Be dheet, more dheet and the most dheet./✌😏😏💜🙊

Teekhimirch
 

*أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔*
*اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے،*
#شعبان_المعظم

Teekhimirch
 

||•😜🙈🤣
_🌱راتوں کی خاموشی میں مجھے اکثر یہی آواز آتی ہے💕💕
سوجا وے سویرے فیر تینوں اٹھن لگے موت پیندی اے😴😴😂

Teekhimirch
 

مجھے ' کُن فیکون ' کے نام سے عشق ہے۔۔!!
ساری باتیں ہی اس نقطے پہ آ کر
رک جاتی ہیں کہ اللہ جب کہتا ہے؛
" ہوجا "
تو بس
" ہو جاتا ہے " ❤

Teekhimirch
 

وبائیں آتی جاتی رہتی ہیں انکی وجہ سے معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کے بجائے اللّٰہ کے حضور توبہ استغفار اور دعاؤں کا اور مناسب احتیاطی تدبیروں کا اہتمام کرنا چاہیے خاص طور پر یہ دعا
لاالہ اِلا اَنتَ سُبحٙانٙكٙ اِنّی کُنتُ مِنَ الظلمِین_❤️
بکثرت پڑھیں ۔۔۔۔۔۔

Teekhimirch
 

خُشک شَاخوں کو وہﷺ تَازہ گُلاب دیتے ہیں
عہدِ پیری کو وہﷺ پِھر سے شباب دیتے ہیں
پڑھ لے درُود ، غَفلت نہ کر خُدا کی قسم.__!!
تیرے سَلام کا وہﷺ جواب دیتے ہیں
۔💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖💖💖💖

Teekhimirch
 

خدارا !ایک دوسرے سے ڈرو نا ۔۔
اپنی حفاظت خود کرو نا
زندگی سے خوف زدہ کیوں ہو ۔۔۔
اؤ زندگی میں رنگ بھرونا ۔۔
قہقے روشنیاں کہاں گئی ۔۔۔ کچھ دیر جو بجے وہ ساز بنو نا ۔۔
ایک قوم تھے کبھی !
اپنے لیے نہ سہی دوسروں کے لیے آگے بڑھو نا
انسانوں کے الگ ہونے سے اگر ہے دنیا کی بقا
آج خدا لے رہا ہے امتحان دینے چلو نا ۔۔۔۔۔😔

Teekhimirch
 

نہ انا ہے مجھ میں اور نہ غرور ہے ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے ❤

Teekhimirch
 

__اور اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمدﷺ اللّٰہ کے رسول ہیں۔❤
اللہ نگہبان الله حافظ😇

Teekhimirch
 

شعبان المعظم کا چاند سب کو مبارک ہو❤😇

Teekhimirch
 

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❤👌

Teekhimirch
 

• رات بھر جاگتی ہے اک پاگل
جاگنے سے بھی کوئ آتا ہے بھلا 👣❤"

Teekhimirch
 

عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں
باپ بھائی خاوند اور بیٹا💜
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے ❤

Teekhimirch
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز اپنی محبت کے...!!💕

Teekhimirch
 

اے رب میں تجھے بہت چاہتی ہوں تیرے پاس بھی آتی ہوں ، دعا میں تیری قربت بھی مانگتی ہوں ، ندامت کا احساس لیے کھڑی ہوں ، گناہوں کے بوجھ کو اٹھا کے پھرتی ہوں ، تیرے حضور ہی تو سجدہ کرتی ہوں جب اشک بہاتی ہوں بے تحاشا روتی ہوں ، وجود کانپتا بھی ہے میرا، محسوس سرورِ عبادت بھی ہوتی ہے ِیارب تھوڑا سا غرور بھی ہوتا ہے ، تجھ سے ہمکلام ہوئی تھی, بہت مسرور ہوئی تھی پر یہ کیوں ہوتا ہے میرے رب؟ جب طبیعت ہلکی ہوتی ہے , دل شاد ہوتا ہے ، پھر دنیا میں مشغول ہوجاتی ہوں ، پھر گناہوں سے لبریز ہوتی جاتی ہوں ، یہ بوجھ اٹھا کے بہت تھک جاتی ہو💔

Teekhimirch
 

نگاہِ لُطف سے اِک بار پھر دیکھو، غُلاموں کو۔
پریشان حال ہے اُمت، آپؐ کی یا رسولؐ اللّٰہ!
ﷺ ❤

Teekhimirch
 

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
إِنَّ اللَّـهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
”بلاشبہ اللہ اور اس کے فرشے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں مومنو!تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجا کرو.
محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں
صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم💕

Teekhimirch
 

سنا ہے چالیس لوگ آمین کہے تو دعا قبول ہوتی ہے۔
یااللہ پاک کرونا وائرس سے ہم سب کو محفوظ فرما آمین۔🤲🏻♥

Teekhimirch
 

"ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﺩﺭﮔﺰﺭ ﻓﺮﻣﺎ، ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻢ ﮐﺮ، ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺭﺣﯿﻤﻮﮞ ﺳﮯ زیادہ ﺭﺣﯿﻢ ﮨﮯ"!
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ۱۱۸
آمین ثم آمین