Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
اللہ نگہبان الله حافظ 😊

Teekhimirch
 

سبحان الله
کراچی میں کرونا وائرس سے نجات کے لیے شہر کی مسجدوں گھروں گلیوں اور محلوں میں ہر طرف آزان گونج اٹھی روح پرور منظر😭❤

Teekhimirch
 

کرونا وائرس ایک ہفتے کے اندر ہی ختم ہو جائے گا ۔ انشاء اللہ تعالیٰ صدقے میرے محمدﷺ کے
جو بھی پوسٹ پڑ ھے انشاء اللہ لکھ دے

Teekhimirch
 

چین کا مقابلہ صرف کرونا سے تھا پاکستان کو کرونا کے علاوہ ، جہالت، موقع پرستی، ناجاٸز منافع خوری اور ذخیرا اندوزی سے بھی لڑنا ہے💯😶

Teekhimirch
 

پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
#Just _for_fun 😂😁

Teekhimirch
 

ہر طرف اللہ اکبر اللہ اکبر ۔۔۔اللہ پاک تو اپنا کرم اور فضل عطا فرما آمین ثم آمین😓

Teekhimirch
 

*a public message for all people*
کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اٹلی سے ملنے والی تازہ ترین ریسرچ کیمطابق اٹلی میں ایک دم سے اتنی بڑی تعداد میں اموات کی ایک بڑی وجہ Brufen نامی دوا کا استعمال سامنے آئی ہے۔۔ جو بخار اور نزلہ زکام کی کیفیت میں انسان کے immune system کو تباہ کر دیتی ہے
اور کرونا وائرس بہت آسانی اور بڑی تیزی سے موت کی وجہ بن جاتا ہے۔۔
پاکستان میں بھی Brufen بہت کامن دوائی ہے اس لیۓ براۓ مہربانی آپ جلد از جلد اپنے تمام friends اور family کو اس ریسرچ سے آگاہ کریں تاکہ سب لوگ Brufen کے استعمال سے مکمل گریز کریں اور بہت ذیادہ احتیاط سے کام لیں۔۔ شکریہ

Teekhimirch
 

نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین 🤲❤

Teekhimirch
 

پڑھنے لگیں درود اگر دِل کی دھڑکنیں ﷺ 💞
اس سے بڑا تو کوئی خدا کا کرم نہیں💞💞
💕صَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ💕

Teekhimirch
 

حکومت کو چاہیے انٹرنیٹ دو تین ہفتے کیلئے فری کردے لوگ خود گھروں میں بیٹھیں گے ورنہ مشکل ہے😁 .d3

Teekhimirch
 

Ek bat bataun ...
sab ldkiyn buri nae hoti🙁
bss kuch ko mKup ni krna ata🙁
jsy k mEin 🙁🌚.d3 😂

Teekhimirch
 

ایک مہمان آرہا ہے جس کا سال بھر انتظار کیا ہے
بتائیں کون سا
جس کو سمجھ آ جائیں وہ بتائیں ؟؟؟⁦❣️⁩
#No bad comments !

Teekhimirch
 

میں اکثر بلکہ بہت دفعہ گھر سے اکیلی باہر گئی ہوں
بہت غلط قسم کی لڑکیوں کے ساتھ بھی پڑھتی رہی ہوں مطلب ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا تھا۔۔
موبائل بھی استعمال کرتی ہوں۔
کوئی چیک بھی نہیں کرتا موبائل
گھر والوں کو اتنا یقین ہے کہ اکثر اکیڈمی وغیرہ اکیلی چلی جاتی ہوں
مختصراً
یہ کہ مجھ پہ کوئی پابندی نہیں ہے
اس کے باوجود میں نے کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا
پتا ہے کیوں
کیونکہ مجھے اپنے ماں باپ کا ڈر تو ہے
لیکن اس ڈر سے بھی بڑا ڈر
انکے اس یقین کے ٹوٹنے کا ہے جو وہ مجھ پہ کرتے ہیں
۔۔ اس مان کے ٹوٹنے کا ہے جو انکو مجھ پہ ہے
میں کبھی کچھ غلط کرنے بھی لگوں تو انکا پیار آجاتا یاد جو وہ مجھ سے کرتے ہیں ۔ وہ تربیت یاد آجاتی ہے جو انہوں نے میری کی ہے
یہ سب باتیں ہمیشہ میں اپنے ساتھ ساتھ رکھتی ہوں جو مجھے کبھی بھی بھٹکنے نہیں دیتی ہیں۔۔

Teekhimirch
 

مرد وہ ہوتا ہے!جو اپنی بہن،بیٹی کے نصیب کے ڈر سے،دوسروں کی بہن، بیٹی کے ساتھ نہ کھیلے🍁👍

Teekhimirch
 

اگر تمہارے مقدر میں حسین ستارے نہیں ہیں - تو
یقیناً تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند ہوگا - اور
اگر تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند بھی نہیں ہے - تو
یقین رکھنا اللہ پاک تمہیں پورے آسمان سے نوازے گا •🍁❤👌

Teekhimirch
 

27شب معراج♥️
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ کو عرش پر بلایا♥️
حضور ﷺ رب کو اپنا دیدار کروایا
اللہ پاک نے فرمایا اے نبی مانگو کیا مانگتے ہو
حضور ﷺ نے فرمایا اے میرے رب میری امت کی مغفرت فرما دے🙏♥️

Teekhimirch
 

عجب وباہے جس کی دوا ہے تنہائی
بقاءشہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں💔

Teekhimirch
 

یوسفی صاحب سے پوچھا گیا کہ اگر شیر تمھاری بیگم اور ساس پر حملہ کر دے تو آپ کس کو بچائیں گے یوسفی صاحب ظاہر ھے شیر کو بچاؤں گا 😁
#یوسفی😂

Teekhimirch
 

Shab-e-Miraj means the night of Ascent. It is the blessed night when the Holy Prophet of Islam was spiritually transported to heaven and he reached a high stage of nearness to God Almighty which is beyond ordinary human comprehension. The Ascent took place on 27th day or Rajab, 2 years before Hijra.❤

Teekhimirch
 

سر لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلے نبی
کوئی حد ہے انکے عروج کی
ﷺ ❤